Browsing Tag

مینگورہ

پشاور یونیورسٹی مین طلبہ پر لاٹھی چارج کے خلاف اسلامی جمعیت طلبہ مینگورہ کا مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 06 اکتوبر 2018ء) گزشتہ ہفتہ پشاوریونیورسٹی میں طلبہ نے فیسوں میں اضافہ کے خلاف احتجاج میں مصروف تھے کہ اس دوران پولیس نے مظاہرین پر لاٹھی چارج اور تشدد کیا جس کے خلاف اسلامی جمعیت طلبہ مینگورہ نے احتجاجی مظاہرہ آج…

ٹی ایم اے کے سپرنٹنڈنٹ اور واسا کے واٹر سپلائی انچارج تاج ملوک خان ریٹائرڈ ہوگئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 06 اکتوبر 2018ء) سابقہ ٹی ایم اے واٹر سپلائی سپرنٹنڈنٹ اور موجودہ ڈبلیو ایس ایس سی مینگورہ کے واٹر سپلائی انچارج تاج ملوک خان ریٹائرڈ ہوگئے ،محکمہ واساء کے دفتر میں الوداعی تقریب کا انعقاد، تفصیلات کے مطابق گذشتہ…

ہماری حکومت کا بنیادی مقصد حقیقی معنوں میں پُرامن فلاحی معاشرہ کا قیام ہے،فضل حکیم خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 05 اکتوبر 2018ء) رکن صوبائی اسمبلی اورپاکستان تحریک انصاف کے ضلعی صدر فضل حکیم خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت کا بنیادی مقصد ملک سے حقیقی معنوں میں کرپشن ،ظلم ،نا انصافی کا خاتمہ اور ایک پُرامن فلاحی معاشرہ کا…

درخت میں پھنسے پرندے کو ریسکیو 1122 کی ٹیم نے بحفاظت آزاد کرلیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 03 اکتوبر 2018ء) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے علاقہ مکان باغ میں سات گھنٹوں سے درخت میں پھنسے پرندے کو ریسکیو 1122 کی ٹیم نے پنتالیس منٹ کی جدوجہد کے بعد بحفاظت اتار لیا۔ تفصیلات کے مطابق ریسکیو 1122 کو اطلاع ملی کہ…

ضلع بھر میں غیر قانونی رکشوں کیخلاف کریک ڈاون، درجنوں پکڑے گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 02 اکتوبر 2018ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات سید اشفاق انور نے کہا ہے کہا کہ مینگورہ شہر میں ٹریفک نظام کو رواں دواں رکھنے کیلئے غیر قانونی رکشوں کے خلاف اپریشن جاری ہے جس میں 30غیر قانونی رکشے پکڑے گئے ہیں ، میڈیا سے…

سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت ضلع بھر میں بارش سے موسم سرد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 29 ستمبر 2018ء) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت ضلع بھر میں بارش سے موسم سرد ہوگیا ، ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں شام کے قریب موسلا دھار بارش شروع ہوگئی جو تقریبا ایک گھنٹہ تک جاری رہی ، بارش کی وجہ سے موسم سرد…

خپل کو فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام دو روزہ سائنسی و ثافتی میلے کا آغاز

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 27 ستمبر 2018ء) سوات میں یتیم اور بے سہارہ بچوں کے لئے کام کرنے والے ادارہ خپل کور فاؤنڈیشن میں دو روزہ سائنسی اور ثافتی میلے کا آغاز ہوگیا۔ ادارہ کے بچوں نے سائنس کے ماڈلز کے علاوہ ثقافتی اور سیاحتی اسٹالز بھی…

مینگورہ کی صفائی کیلئے ترقیاتی سرگرمیاں مربوط بنائیں جائیں، ڈی سی سوات ثاقب اسلم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 25 ستمبر 2018ء) ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے تمام سرکاری محکموں پرزور دیا ہے کہ وہ مینگورہ کی صفائی اور خوبصورتی یقینی بنانے کیلئے اپنی ترقیاتی سرگرمیاں مربوط بنائیں اور اس بارے میں ایک دوسرے کو باخبر رکھیں اس…

مینگورہ شہر سمیت پی کے چار میں سوئی گیس کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 24 ستمبر 2018ء) ممبر صوبائی اسمبلی عزیز اللہ گران نے کہا ہے کہ مینگورہ شہر سمیت پی کے فور میں سوئی گیس کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں اور شفاف طریقے سے میرٹ کی بناء پر کنکشن دیئے جائیں ، ان خیالات کا…

صوبائی حکومت کے دعوے دھرے کے دھرے، 2 ہزار طالبات میں سے صرف 320 کو داخلہ مل گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 25 ستمبر 2018ء) مینگورہ شہر کے واحد گرلز ڈگری کالج میں دو ہزار طالبات میں سے صرف 2 ہزار طالبات کو داخلے مل گئے ، طالبات کا عمران خان سے مستقبل بچانے کی اپیل ، کالج میں شعبے بڑھ گئے لیکن اساتذہ تعینات نہ ہوسکیں،…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More