Browsing Tag

مینگورہ

سوات میں ٹریفک مسائل، کمشنر نے علاقائی ٹرانسپورٹ اتھارٹی کا اجلاس طلب کرلیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 23 ستمبر 2018ء) کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سید ظہیرالاسلام شاہ نے کمشنر سیکرٹریٹ سیدوشریف میں ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے اہم اجلاس کی صدارت کی جس میں ڈویژنل ہیڈکوارٹر سوات میں شہریوں کو آمد و رفت کی بہتر سہولیات کی فراہمی…

واسا کو دس کروڑ روپے مالیت کی چھ بڑی گاڑیاں فراہم کردیں گئیں

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 22 ستمبر 2018ء) ممبرصوبائی اسمبلی فضل حکیم خان نے صوبائی حکومت کی جانب سے ڈبلیو ایس ایس سی مینگورہ کو دس کروڑ روپے کی بڑی گاڑیاں فراہم کردیں ، صوبائی حکومت ڈبلیو ایس سی سی مینگورہ ایک با اختیار ادارہ بنانے کے لئے…

شریف فیملی کی سزا معطلی اور رہائی پر سوات میں مسلم لیگ کے کارکنان کا جشن

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 20 ستمبر 2018ء)گزشتہ روز سابق وزیر اعظم نواز شریف کی سزا معطلی اور رہائی پر سوات میں جشن منایاگیا۔ لیگی کارکنوں نے سڑکوں پر نکل کر بنگڑے ڈالے اور مٹھائیاں تقسیم کیں۔ مینگورہ شہر کے نشاط چوک،تحصیل کبل، منگلور، کالام…

سوات میں ٹیکس کا نفاذ کسی طور برداشت نہیں کرینگے، احتجاجی دھرنا سے سیاسی رہنماوں کا خطاب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 20 ستمبر 2018ء) پختونخوا ملی عوامی پارٹی مینگورہ سٹی کے زیر اہتمام نشاط چوک مینگورہ میں ایک احتجاجی کیمپ منعقد کیا گیا جس کی قیادت پارٹی کے صوبائی ڈپٹی سیکرٹری ڈاکٹر خالد محمود خالد کر رہے تھے ، احتجاجی مظاہرے سے…

ایم پی اے فضل حکیم خان کا قیام امن کے حوالے سے ڈی پی او سوات سے اہم ملاقات

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 19 ستمبر 2018ء) ایم پی اے فضل حکیم نے سوات میں قیام امن کے حوالہ سے پولیس کے نمایاں اور فعال کردار کو سراہتے ہوئے ضلعی پولیس انتظامیہ کو صوبائی حکومت کی جانب سے بھرپور تعاون کا یقین دلایا ہے انہوں نے مختلف علاقوں…

عمیر خان آف مکانباغ کو سینکڑوں اشکبار آنکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 17 ستمبر 2018ء) عمیرخان کو آف مکانباغ کو سینکڑوں اشکبار آنکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا گیا ، نماز جنازہ میں مختلف طبقہ زندگی کے لوگوں سمیت معروف شخصیات نے شرکت کی ، مرحوم اتوار کی رات لاہور سے آئے ہوئے مہمانوں کیساتھ…

ایم پی اے عزیز اللہ گران کو ٹریفک پولیس نے ایک مرتبہ پھر چالان تھما دیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 17 ستمبر 2018ء) سوات ٹریفک اہلکار نے دوران ڈرائونگ موبائل فون استعمال کرنے پر ایم پی اے عزیزاللہ گران کو جرمانے کا چالان تھمادیا۔پولیس ذرائع کے مطابق حلقہ پی کے 4 سے منتخب ایم پی اے عزیز اللہ گران ڈرائیونگ کے دوران…

واسا کی جانب سے عالمی یومِ صفائی کے موقع پر مینگورہ شہر میں صفائی مہم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 15 ستمبر 2018ء) واسا کی جانب سے عالمی یومِ صفائی کے موقع پر مینگورہ شہر میں صفائی مہم چلا کر شہر کے مختلف علااقوں میں صفائی کی۔ واسا کے اہلکاروں نے شہر کے مختلف علاقوں سے گندگی اٹھا کر ٹھکانے لگایا۔ اس موقع پر واسا…

نامعلوم چوروں کی افواہوں پر نشاط چوک میں احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 14 ستمبر 2018ء) ضلع بھر میں زیر گردش افواہوں کے پیش نظر نشاط چوک میں عوام کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ سوات کے مختلف علاقوں میں گھروں میں پتھر پھینکنے کے واقعات کے خلاف لوگوں نے نشاط چوک میں احتجاجی مظاہرہ کیا…

چوروں کے خلاف خوازہ خیلہ پولیس کی کاروائی نے نیا موڑ لے لیا

خوازہ خیلہ (زما سوات ڈاٹ کام ، 13 ستمبر 2018ء) رات کو گھروں پھتر پھینکنے اور چوری کی افواہوں نے جب زور پکڑ لیا تو عوامی حلقوں کی جانب سے پولیس پر دباؤ بڑھ گیا جس کے بعد دو دن قبل خوازہ خیلہ پولیس کی جانب سے میڈیا بریفنگ دی گئی جس میں چند…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More