Browsing Tag

مینگورہ

سابق ناظم اعلیٰ سوات ملک سردار علی قتل کے مقدمہ میں بری ہوگئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 13 ستمبر 2018ء) سابق ناظم اعلیٰ سوات ملک سردار علی خان مقدمہ قتل میں بری ہوگئے ، مستغیث مقدمہ نے عدالت میں بیان دیتے ہوئے ملزم کے خلاف الزام واپس لیا ، واضح رہے قتل کے ایک مقدمہ میں وقوعہ کے 9 ماہ بعد ملک سردار علی…

پُر اسرار بخار سے مینگورہ شہر اور نواحی علاقوں میں سینکڑوں افراد متاثر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 11 ستمبر 2018ء) مینگورہ شہر سمیت نواحی علاقوں میں پراسرار بیماری سے متعدد افراد متاثر ، تشخیص نہ ہونے کی وجہ سے ہسپتالوں سے فارغ کردیئے گئے ، بخار کی وجہ سے ہر گھر میں متعدد مریض پڑے ہوئے ہیں ، بخار کے وجہ سے بدن…

مینگورہ کے علاقہ وتکے میں فائرنگ سے ایک شخص کو قتل،ٹریفک پولیس نے ملزم کو پکڑ لیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 04 ستمبر 2018ء) مینگورہ کے علاقہ وتکے اڈہ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص قتل، جبکہ ٹریفک اہلکاروں نے ملزم کو آلہ قتل سمیت پکڑ کر ٹھانہ بنڑ کے حوالہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق ملزم سردارولدسرفراز سکنہ شانگلہ نےبخت…

سبزی منڈی،جنرل بس سٹینڈ اور مذبحہ خانہ کو جلد ازجلد شہر سے باہر منتقل کئیں جائیں،کمشنر ملاکنڈ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 03 ستمبر 2018ء) کمشنر مالاکنڈ ڈویژن سید ظہیرالاسلام شاہ نے سبزی و فروٹ منڈی، مذبحہ خانہ اور جنرل بس سٹینڈ کی منگورہ شہر کی حدود سے باہر منتقلی میں تاخیر کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ضلعی انتظامیہ کو اس ضمن میں ہنگامی…

میڈیکل ٹیکنیشن کے غلط انجیکشن سے پھول جیسا بچہ جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 02 ستمبر 2018ء) گزشتہ روز میڈیکل ٹیکنیشن کے مبینہ غلط انجکشن لگانے سے چھ سالہ معصوم بچہ زندگی کی بازی ہار گیا، ورثاء نے رحیم آباد پولیس سٹیشن میں رپورٹ درج کرادی میڈیکل ٹیکنیشن امجد علی کلینک بند کرکے رپوش ہوگیا ہے۔…

ڈی ایف او سوات کی بدمعاشی بدستور جاری،دن دیہاڑے ایک اور تناور درخت کو کاٹ دیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 02 ستمبر 2018ء)محکمہ فارسٹ کے ضلعی آفیسر کی بدمعاشی بدستور جاری ہے اور سیدو شریف روڈ پر آج دن دیہاڑے ایک اور تناور درخت کو کاٹ دیا گیا جبکہ منتخب ممبران خواب خرگوش کے مزے لے رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سیدوشریف روڈ سے…

ڈی پی او سوات سید اشفاق انور کی جانب سے تھانہ مینگورہ میں کھلی کچہری کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 30 آگست 2018ء) ضلعی پولیس آفیسرسوات سید اشفاق انور نے عوامی مسائل عوام کو حل کرنے کے سلسلہ میں تھانہ مینگورہ میں کھلی کچہری منعقدکی جس میں ضلعی پولیس آفیسر کے علاوہ SPلوئرسوات ،مینگورہ سٹی کے تمامs SHO،DRCچیرمین…

رات کے وقت گھر میں گھسنے والے شخص پر اہلخانہ کی فائرنگ، موقع پر جاں بحق

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، 27 آگست 2018ء)مینگورہ شہر کے نواحی علاقہ دنگرام میں گزشتہ شب گھر میں گھسنے والے اجنبی شخص پر اہلخانہ فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر جان بحق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق مقتول محمد زر سکنہ گڑاسا نور محمد کے گھر میں رات کی…

روٹھی بیوی کو منانے والے شوہر کو سسر اور سالے نے ملکر قتل کردیا،ملزمان گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 26 آگست 2018ء) مینگورہ میں روٹھی بیوی کو منانے والے شوہر کوسسر اور سالے نے مل کر قتل کردیا ،ملزمان گرفتار ،عبدالاکبر نے مینگورہ پولیس سٹیشن میں رپورٹ درج کراتے ہوئے بتایا کہ انکے بیٹے بائیس سالہ عباس کی شادی دو سال…

سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 26 آگست 2018ء) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ، ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں سہ پہر 4 بجے کے قریب موسلا دھار بارش شروع ہوگئی جو تقریبا ادھا گھنٹہ تک جاری رہی ، بارش کی وجہ سے موسم خوشگوار…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More