Ad

Ad

Browsing Tag

وزیر اعلٰی

سوات موٹروے خطے میں معاشی اور مواصلاتی انقلاب کے اس نئے دور کا گیٹ وے ثابت ہو گا،محمود خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 دسمبر 2018ء) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے ملاکنڈ ڈویژن کو سیاحت و مواصلات ، معاشی و تجارتی اور علمی سرگرمیوں کے حوالے سے نہ صرف سی پیک بلکہ پورے جنوبی ایشیاء میں کلیدی مقام دلانے کی منصوبہ بندی کرلی ہے جس میں سوات کو مرکزی حیثیت حاصل ہو گی سوات موٹروے خطے میں معاشی اور…
Read More...

وزیر اعلی محمود خان اور فضل حکیم میں اہم ملاقات ، سوات میں ترقیاتی منصوبوں پر غورل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 28 نومبر 2018ء) چیئرمین ڈیڈک سوات فضل حکیم خان نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے سی ایم سیکرٹریٹ پشاور میں ملاقات کی ملاقات میں سوات کے مختلف عوامی مسائل ومشکلات اور فلاح وبہبود کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا وزیر اعلیٰ نے چیئرمین ڈیڈیک کے اس استدلال سے اتفاق کیا کہ عوام کی اولین ضرورت…
Read More...

وزیراعلیٰ محمود خان نے نیلگرام سانحہ میں جان بحق اورزخمی بچوں کیلئے امداد کا اعلان کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 22 نومبر 2018ء) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ نیلگرام میں جان بحق ہونے والے بچوں کیلئے وزیراعلیٰ محمود خان کے ہدایت پر صوبائی حکومت نے جاں بحق ہونے والے بچوں کے والدین کو 5،5 لاکھ اور زخمی ہونے والے بچوں کے والدین کو کیلئے 2،2 لاکھ روپے دینے کا اعلان کردیا ۔گزشتہ روز تحصیل مٹہ کے گاؤں نیلگرام ارکوٹ میں پرانا مارٹر…
Read More...

سوات موٹروے منصوبہ میں مزید تاخیر کی گنجائش نہیں، وزیر اعلی محمود خان نے ہدایت جاری گردی

پشاور (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 07 نومبر 2018ء) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے سوات موٹروے کے دوسرے سنگ میل کا ٹلنگ انٹرچینج سے چکدرہ تک جاری تعمیراتی سرگرمیوں کو تیز کرنے اور پلوں، انٹر چینجز اور ٹنل سمیت منصوبے کی بروقت تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے اور عندیہ دیا ہے کہ چکدرہ سے مینگورہ تک سوات موٹروے کی توسیع کا منصوبہ بھی زیر غور…
Read More...

محمود خان نے سوات کیلئے چلڈرن ہسپتال سمیت دو اہم ترین منصوبوں کی منظوری دیدی

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، 24 اکتوبر 2018ء) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے سوات کے لئے دو بڑے پلوں اور چلڈرن ہسپتال کی منظوری دے دی ، سوات کی ترقی اور خوشحالی اولین ترجیح ہے جس کے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں ، سوات کو ماڈل ضلع بنانے کے لئے کوشاں ہے ، ان خیالات کا اظہار وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے سوات پریس کلب کے…
Read More...

وزیر اعلیٰ محمود خان نے سوات کیلئے متعدد منصوبوں کا عندیہ دے دیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 اکتوبر 2018ء) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سوات کی ترقی میں گہری دلچسپی لے رہے ہیں سوات میں محکمہ اطلاعات کے زیر اہتمام انفارمیشن میڈیا کمپلیکس کا نیا منصوبہ بھی شروع کیا جا رہا ہے جس میں صوبائی حکومت کے پہلے ٹی وی چینل اور اے ایم ریڈیو کے علاوہ انفارمیشن افسران و صحافیوں کی تربیت کیلئے انفارمیشن سروس…
Read More...

Ad

‎سوات میں پائیدار امن کی بحالی اور مسکراہٹیں بکھیرنے پر اہل سوات پاک فوج کے شکر گزار ہیں،محمود خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 22 اکتوبر 2018ء) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ سوات میں پائیدار قیام امن اور عوام میں مسکراہٹیں بکھیرنے پر اہل سوات پاک فوج کے شکر گزار ہیں آرمی کے تعاون سے یہاں کی سول انتظامیہ اور پولیس بھی مکمل طور پر تیار ہو چکی صوبائی حکومت بھی سوات کی ترقی اور عوام کی فلاح و بہبود کیلئے ترقیاتی سکیموں کا…
Read More...

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان کل سوات میں درال ہائدرو پاور منصوبے کا افتتاح کرینگے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 28 ستمبر 2018ء) وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ محمود خان کل سوات کا پہلا سرکاری دورہ کریں گے، بحرین میں درال پاور پروجیکٹ اور دیگر منصوبوں کا افتتاح کریں گے وزیر اعظم عمران خان کی آمد سے متعلق بھی اطلاعات ہیں کہ وہ متوقع طور پر سوات پہنچیں گیں اور 6۔36 کا درال میگا واٹ ہائیڈرو پاورسٹیشن کا افتتاح کرینگے ۔ یہ پاور سٹیشن اے این پی…
Read More...

محمود خان وزیر اعلیٰ منتخب ہونے کے بعد پہلی بار آج سوات آئیں گے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 21 آگست 2018ء) سوات کے علاقہ مٹہ سی تعلق رکھنے والے خیبر پختون خواہ کے وزیر اعلیٰ محمود خان وزیر اعلیٰ منتخب ہونے کے بعد پہلی بار آج سوات آئیں گے۔ذرائع کے مطابق محمود خان عیدالاضحی منانے کیلئے آبائی گاؤں مٹہ آئیں گے۔ وہ عید کے پہلے اور دوسرے روز اپنے حجرہ میں علاقہ مشران و عمائدین سمیت عام لوگوں سے ملاقاتیں کریں گے۔ وزیر…
Read More...

وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ کیلئے سوات کے محمود کے نام پر غور جاری، باقاعدہ اعلان جلد متوقع

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 01 آگست 2018ء) خیبر پختونخواہ کے وزارت اعلیٰ کیلئے نام فائنل ہونا طول پکڑ گیا۔دو دن قبل عاطف خان کے نام پر اتفاق ہوا اور باقاعدہ اعلان کیلئے 48 گھنٹے کا وقت دیا گیا تاہم آج انتہائی باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ عاطف خان کے بجائے سوات کے محمود خان کے نام پر غور کیا جارہا ہے اور قوی امکان ہے کہ محمود خان کو خیبر…
Read More...