Browsing Tag

پولیس

مٹہ پولیس نے غیر قانونی ٹمبر کی سمگلنگ ناکام بنادی، محکمہ جنگلات نے جرمانہ عائد کردیا

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، 27 ستمبر 2018ء) مٹہ تحصیل میں گرین پختونخوا کو کامیاب بنانے کیلئے کام جاری ،پولیس نے مٹہ سمبٹ کی مقام پر غیر قانونی لکڑیوں کو پکڑلیا محکمہ فارسٹ کی ذمہ داروں نے حسب سابق موقع پر پہنچ کر جرمانہ وصول کیا تفصیلات کی…

سوات کے 8 تھانوں کے ایس ایچ اوز تبادلوں پر الیکشن کمیشن کا نوٹس

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 25 ستمبر 2018ء) سوات میں ضمنی انتخابات کی وجہ عائد پابندی کے باوجود 8 تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تبادلوں پر الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا۔ ڈی پی او سوات سید اشفاق انور نے تمام تبادلوں کے احکامات کو منسوخ کر دیا۔ تمام…

مٹہ میں مبینہ طور پر نوجوان لڑکے اور لڑکی کو زہر دیکر قتل کردیا گیا۔

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 19 ستمبر 2018ء) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ کورے سین پوڑہ میں شادی شدہ خاتون اور ایک نوجوان کو مبینہ طور پر زہر دیکر قتل کردیا گیا ۔ پولیس کے مطابق 25سالہ مسماۃ(م) اور 26سالہ کُمیل کے بارے میں اہل خانہ کا کہنا تھا کہ…

کوزہ بانڈی میں موٹر کار میں سوار دو افراد کا ایک دوسرے پر فائرنگ،دونوں جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 16 ستمبر 2018ء) سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ کوزہ بانڈی میں موٹر کار میں سوار دو افراد کی ایک دوسرے پر فائرنگ سے دونوں افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے پولیس ذرائع کے مطابق تحصیل کبل کے علاقہ برہ بانڈئی میں چلتی کار میں…

ڈی پی او سوات کا تحصیل مٹہ کا دورہ، مختلف علاقوں کے معززین سے ملاقاتیں

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 13 ستمبر 2018ء) ضلعی پولیس سربراہ سید اشفاق انورنے تحصیل مٹہ میں گردش کر نے والی چوروں کے افواہوں کے حوالے سے یونین کونسل بامہ خیلہ اور ارکوٹ کے عمائدین ،ناظمین و کونسلران سے ملاقاتیں کیں ۔ملاقات میں ڈی پی او سوات…

گھروں میں پتھر پھینکنے والا مبینہ گروہ گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 12 ستمبر 2018ء) مٹہ پولیس نے خوازہ خیلہ میں مڈنائٹ آپریشن کے دوران 9 افراد کا منظم گروہ گرفتارکرلیا ہ ڈی ایس پی شاہ حضرت کے مطابق گرفتار ہونے والے گروہ کے افراد رات کو فائرنگ اور گھروں میں پتھر پھینکتے تھے، گرفتار…

کمانڈر ملاکنڈ ڈویژن اعجاز اورڈی پی او شانگلہ رسول شاہ الیکشن کنٹرول روم کا دورہ

شانگلہ (زما سوات ڈاٹ کام ، 10 ستمبر 2018ء) کمانڈر ملاکنڈ ڈویژن اعجاز اورڈی پی او شانگلہ رسول شاہ خانPSP کا پولیس الیکشن کنٹرول روم کا دورہ ۔ تفصیلات کے مطابق کمانڈر ملاکنڈ ڈویژن اعجازاور ضلعی پولیس سر براہ رسول شاہ نے ری پولنگ 2018کے لئے…

مٹہ کے علاقہ روڑینگار اور گوالیرئی کے عوام کا نامعلوم چوروں کے خلاف احتجاج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 10 ستمبر 2018ء) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ روڑینگار اور گوالیرئی کے عوام نے رات کو گھروں میں پتھر پھینکنے کے واقعات اور نامعلوم چوروں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ احتجاج کے دوران پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے خلاف شدید…

کوزہ باماخیلہ کے مشران اور پولیس میں معاملات طے پاگئے،فائرنگ سے اجتناب پر اتفاق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 07 ستمبر 2018ء)سوات کی تحصیل مٹہ کے گاؤں باماخیلہ کے مشران اور پولیس افیسران کے مابین معاملات طے پا گئے ، پولیس اطلاع کے بعد پانچ منٹ میں متعلقہ جگہ پہنچے گی جبکہ علاقہ کے عوام فائرنگ سے اجتناب کرینگے ، مشاورتی جرگہ…

رات کو گھروں میں پتھر پھینکنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں،سپیشل برانچ ذرائع

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 04 ستمبر 2018ء)سوات کے مختلف علاقوں میں رات کے وقت گھروں میں پتھر پھنکنے کی افواہیں کئی دنوں سے ضلع بھر میں زیر گردش ہیں جس کی وجہ سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ تحصیل مٹہ، تحصیل بابوزئی اور تحصیل کبل کے مختلف…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More