Browsing Tag

فارسٹ

دریائے سوات کے کناروں اور چھوٹے جزائر میں 2 ہزار سے زائد پودے لگائے گئے ، کمشنر مالاکنڈ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 09 ستمبر 2018ء) کمشنر مالاکنڈ ڈویژن سید ظہیر الاسلام شاہ نے محکمہ اطلاعات کے ریجنل آفس سوات کے لان میں ایک سادہ مگر پروقار تقریب کے دوران قومی شجرکاری مہم کے سلسلے میں دیودار کا پودا لگایا جو بہترین آکسیجن دینے کے…

محکمہ جنگلات نے اپنے قائم کردہ پانچ چیک پوسٹوں کو ختم کردیا،عوام میں تشویش

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 03 ستمبر 2018ء) ضلع سوات میں محکمہ جنگلات نے اپنے قائم کردہ 5 چیک پوسٹوں کو ختم کردیا ۔ذرائع کے مطابق محکمہ جنگلات نے ٹمبر سمگلنگ کی روک تھام کیلئے عرصہ دراز سے قائم پانچ چیک پوسٹوں بشمول فضاگٹ، جہان آباد، فتح پور،…

درختوں کی کٹائی،سوال سوسائٹی کے احتجاج پر وزیر اعلیٰ کا نوٹس، ڈی ایف او سوات معطل جبکہ انکوائری کا…

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 02 ستمبر 2018ء) سول سوسائٹی کا احتجاج ، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا سیدو شریف سوات میں درختوں کی کٹائی کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔وزیراعلیٰ کی چیف سیکرٹری کو ڈی ایف او سوات کو معطل کرنے اور فوری طور پردرختوں…

“یوم آزادی کے موقع پر جھنڈیوں کی جگہ درخت لگائیں” ضلعی انتظامیہ اور سول سوسائٹی کا ایکا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 10 آگست 2018ء) سوات میں موسمی تبدیلیوں اور ماحولیاتی الودگی کو مد نظر رکھتے ہوئے سول سوسائٹی کی جانب سے مختلف مکاتب فکر کے لوگوں نے ڈی سی سوات ثاقب رضا اسلم کیساتھ ایک اہم ملاقات کی، ملاقات میں مینگورہ شہر اور سیدو…

دہائیوں سے لگے درخت، ریاست سوات کی نشانیاں محکمہ فارسٹ نے کاٹ دئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 29 جولائی 2018ء) سیدو شریف کے علاقہ شگئی میں دہائیوں سے لگے درخت جوکہ ریاست سوات کی نشانیاں سمجھے جاتے تھے آج ان درختوں کو محکمہ فارسٹ نے کاٹ دیا ، نئے درخت تو دور کی بات سوات کی شناخت رکھنے والے درختوں…

پولیس کی گاڑی مبینہ طور پر لکڑی سمگل کرتے ہوئے پکڑی گئی

کالام (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 12 مئی 2018ء) محکمہ فارسٹ نے پولیس کی گاڑی کوسمگلنگ کرتے ہوئے پکڑلی۔ محکمہ فارسٹ کے اہلکاروں کے مطابق تھانہ کالام کے مرزا اور پولیس اہلکار کانسٹیبل اور دیگر اہلکار غیرقانونی فرنیچر لے کر کالام چیک…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More