Browsing Tag

کے خلاف

چکدرہ میں وکیل کا قتل: قاتلوں کی عدم گرفتاری کیخلاف ملاکنڈ ڈویژن کے وکلاء کا احتجاج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) 10 اکتوبر کو چکدرہ بار کے نوجوان وکیل سعید خان ایڈووکیٹ کے قتل اور قاتلوں کی عدم گرفتاری پر کے پی کے بار کونسل کی اپیل پر وکلا نے ملاکنڈ ڈویژن میں مکمل ہڑتال کی۔ہائی کورٹ مینگورہ بنچ، سوات، شانگلہ، بونیر، ملاکنڈ، دیر…

گرینڈ ہیلتھ الائنس کے زیر اہتمام سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سوات (زماسوات ڈاٹ کام) گرینڈ ہیلتھ الائنس کے زیر اہتمام سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، مظاہرے میں ڈاکٹرز برادری ار سیاسی شخصیات سمیت سیاسی پارٹیوں کے کارکنان نے شرکت کی، مظاہرہ سنٹرل ہسپتال سیدو شریف سے روانہ ہوکر سوات…

تحصیل بریکوٹ میں ٹی ایم اے کی جانب عائد ٹیکسوں کے خلاف تاجر برادری کا احتجاج

بریکوٹ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 27 دسمبر 2018ء) ملاکنڈ ڈویثرن ٹیکس فری زون ہے ، بریکوٹ میں ٹی ایم اے کی جانب عوام پر مسلط کردہ ٹیکس کسی صورت میں نہیں مانتے، ایک طرف مہنگائی میں آئے روز اضافہ ہوتا جا رہا ہے جبکہ دوسری جانب ٹی ایم اے…

مینگورہ میں سوئی گیس کی عدم فراہمی، بلدیاتی نمائندگان صارف عدالت پہنچ گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 10 دسمبر 2018ء) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ اور سیدو شریف میں عوام کو کئی روز سے سوئی لوڈ شیڈنگ اور کم پریشر کا مسلہ درپیش ہے جس کیلئے علاقہ مکینوں نے کئی مرتبہ احتجاج بھی کیا تاہم ان کی آواز نہیں سنی گئی…

تحریک لبیک کیخلاف ملاکنڈ بھر میں آپریشن ، 27 گرفتار مزید چھاپے جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 24 نومبر 2018ء) ملک بھر کی طرح سوات سمیت ملاکنڈ ڈویژن میں بھی تحریک لبیک پاکستان کے کارکنوں اور رہنماوں کیخلاف کریک ڈاون جاری ہے ۔ پولیس نے ضلع سوات سمیٹ ڈویژن بھر سے تحریک لبیک کے 27 افراد کو گرفتار…

پشاور یونیورسٹی مین طلبہ پر لاٹھی چارج کے خلاف اسلامی جمعیت طلبہ مینگورہ کا مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 06 اکتوبر 2018ء) گزشتہ ہفتہ پشاوریونیورسٹی میں طلبہ نے فیسوں میں اضافہ کے خلاف احتجاج میں مصروف تھے کہ اس دوران پولیس نے مظاہرین پر لاٹھی چارج اور تشدد کیا جس کے خلاف اسلامی جمعیت طلبہ مینگورہ نے احتجاجی مظاہرہ آج…

مٹہ کے مختلف علاقوں میں بجلی بندش کیخلاف ہزاروں لوگوں کا احتجاج،کالام روڈ ٹریفک کیلئے بند

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 24 آگست 2018ء) سوات کی تحصیل مٹہ کے گاؤں سمبٹ چم اور درشخیلہ سمیت مختلف علاقوں میں ناروا اور ظالمانہ بجلی بندش نے عوام کا جینا حرام کردیا ہے ۔ مسلسل غیر اعلانیہ بجلی بندش کیخلاف لوگ احتجاج پر مجبور ہوگئے سمبٹ چم…

اہلیان علاقہ نے امیر مقام اور شہباز شریف سمیت غیر مقامی امیدواروں کیخلاف بینزر اویزاں کردئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 21 جولائی 2018ء)مینگورہ شہر میں اہلیان علاقہ نے شہباز شریف اور امیر مقام سمیت غیر مقامی امیدواروں کے خلاف بینرز اویزاں کردئے، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مینگورہ بازار کے مصروف ترین مقامات پر ائندہ…

منشیات کے خلاف تمام تر وسائل بروئے کار لائنگے تاہم علماء ممبر و محراب سے بہتر کردار اہم ادا کرسکتے…

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 14 جولائی 2018ء) ریجنل پولیس آفیسر ملاکند ڈویژن سعید وزیر نے کہا ہے کہ منشیات کے خاتمہ اور نوجوانوں کو نشے کی لعنت سے بچانے کے لئے ہم سب کو کردار ادا کرنا ہوگا ، منشیات سے پاک معاشرہ ہمارا عزم ہے اور اسکے…

تاجر برادری کے صدر عبدالرحیم نے “پاٹا” کے خاتمہ کیخلاف سول نافرمانی کی دھمکی دیدی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 25 جون 2018ء) تاجر برادری کے صدر عبدالرحیم نے سوات پریس کلب میں تقریر کے دوران ملاکنڈ ڈویژن کی خصوصی حیثیت کے خاتمہ کے خلاف سول نافرمانی تحریک شروع کرنے کی دھمکی دیدی، ممکنہ تحریک کو ڈویژن بھر میں توسیع…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More