Browsing Tag

Accident

بل گیٹس نے 64 کروڑ سے زائد ڈالرز کی سُپر کشتی خریدلی؟

سُپرکشتی میں متعدد سہولیات موجود ہیں جس میں ایک ایم ڈبلیو موٹر، 2 ہائیڈروجن ٹینکس سمیت پول، جم، بیوٹی سیلون، ہیلی پیڈ، سنیما شامل ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق بل گیٹس اکثر اپنی چھٹیوں میں لطف اندوز ہونے کے لیے سپر کشتیاں کرائے پر لیتے تھے تاہم…

شانگلہ میں ٹریفک حادثہ کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق

شانگلہ کے علاقے شالی زار میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق ضلع شانگلہ میں مرغیوں کی گاڑی لیلونئی سے مضافاتی گاؤں جا رہی تھی کہ شالی زار کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث کھائی میں جا گری

چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں ریکارڈ اضافہ، تعداد 563 ہو گئی

چین سے ہابر ہانگ کانگ اور فلپائن میں کورونا وائرس کے باعث 2 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جب کہ 25 ممالک میں کورونا وائرس پائے جانے کی تصدیق ہو چکی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ایڈ ہینم گبریسس کا کہنا ہے کہ وائرس کی روک تھام کے لیے…

ترکی میں مسافر طیارہ رن وے سے پھسل کر 3 ٹکڑوں میں تقسیم ہوگیا

جہاز کی لینڈنگ کے بعد طیارے میں آگ لگ گئی تاہم ریسکیو ٹیموں نے فوری طور پر کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا اور جہاز کو مسافروں سے خالی کرالیا۔ حیران کن طور پر مسافر طیارے کے ٹکڑوں میں تقسیم ہونے کے واقعے میں کوئی ہلاکت نہیں ہوئی تاہم…

ترکی میں برفانی تودہ گرنے سے ریسکیو اہلکاروں سمیت 38 افراد ہلاک

حادثے میں 33 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے جن میں فوجی اہلکاروں اور امدادی کام میں مدد کرنے والے مقامی افراد سمیت ریسکیو اہلکاروں کی بڑی تعداد شامل ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امدادی کارروائیوں کے دوران 30 افراد کو بحفاظت نکال لیا…

میجر جنرل آصف غفور کی گاڑی کو حادثہ

فواد چوہدری نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ اللہ کے کرم سے وہ اور ان کی اہلیہ دونوں خیریت سے ہیں۔ اس کے علاوہ فواد چوہدری نے میجر جنرل آصف غفور کی گاڑی کو پیش آنے والے حادثے پر ایک بھارتی ٹوئٹر صارف کے کمنٹ کا جواب دیتے ہوئے یہ بھی کہا کہ صرف…

مودی نے بہت بڑی غلطی کی، اب یقین ہے کشمیر آزاد ہوگا: عمران خان

یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر عمران خان نے آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جمہوریت سے ملک میں خوشحالی آتی ہے، دنیا کی تاریخ نے ثابت کیا ہے کہ جمہوریت سب سے بہتر نظام ہے اس لیے جتنی بہتر جمہوریت ہوگی اتنی…

مہنگائی آہستہ آہستہ کم ہوگی: مشیر خزانہ حفیظ شیخ

ملکی کرنسی ڈالر کے مقابلے میں مضبوط ہوئی ہے، افراط زر پر قابو پانے کے لیے متعدد اقدامات کیے گئے ہیں، مہنگائی پر قابو پانے کے لیے گندم درآمد کررہے ہیں، حکومت بجلی صارفین کو سبسڈی دے رہی ہے اور تقریباً 72 فیصد صارفین سبسڈی حاصل کررہے ہیں

شیخ رشید کا کراچی سرکلر کی زمین خالی کرانے کیلئے گرینڈ آپریشن کا عندیہ

ریلوے ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ڈرائی پورٹس کی گنجائش کو بڑھا رہے ہیں، 300 کوچز کو فریٹ میں لانا چاہتے ہیں، نجی اداروں کے ساتھ مل کر ریلوے کو آسمان کی بلندیوں تک لے جائیں گے۔ سپریم کورٹ میں پیش ہونے والی…

کورونا وائرس: ہلاکتیں 259 ہوگئیں، امریکا میں چین سے آنیوالوں کا داخلہ بند

ایک لاکھ سے زائد افراد کو وائرس کی علامات کے شبے میں طبی نگرانی میں رکھا گیا ہے۔ چین کے مقامی میڈیا کے مطابق تائینجان شہر میں وائرس کے خطرے کے پیش نظر تمام اسکول اور کمپنیاں بند کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ مقامی میڈیا کا کہنا ہےکہ 15 ملین…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More