( خبر جاری ہے )

Browsing Tag

Assistant Commissioner

ملک کی تعمیر و ترقی میں طالبات کا اہم کردار ہے، اسسٹنٹ کمشنر انعم ناصر

اسسٹنٹ کمشنر انعم ناصر نے طالبات پر زور دیا ہے کہ وہ پیشہ ورانہ تعلیم کے ذریعے اپنے وطن کی تعمیر وترقی میں اہم کردار ادا کریں، خواتین مردوں کے شانہ بہ شانہ کام کرکے معاشرے کی خدمت احسن طریقہ سے سر انجام دے سکتی ہیں

مضر صحت اشیاء ترک کرنے کے حوالے سے سکول کے بچوں کا واک

اسسٹنٹ کمشنر بابوزی عامر علی شاہ کا اسکولوں کے بچوں کو مضر صحت اشیاء ترک کرنے اور اچھا خوراک استعمال کرنے کی تلقین،گزشتہ روز مینگورہ میں اسکولوں کے بچوں نے معیاری خوراک کھانے کے حوالے سے آگاہی واک کیا

اسسٹنٹ کمشنر نے قصائیوں کی کلاس لے لی،درجنوں پر جرمانہ عائد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) اسسٹنٹ کمشنر بابوزئ عامر علی شاہ کا مینگورہ بازار کا اچانک دورہ، درجنوں قصائی جرمانہ، 6 قصائیوں کی دکانیں سیل کر کے جیل بھیج دیے گئے، مینگورہ شہر میں ناجائز منافع خوروں اور نرخنامے سے زائد قیمتوں اور ناقص اشیاء فروخت…

اسسٹنٹ کمشنر عامر علی نے رمضان سستا بازار کا دورہ کیا

زما سوات ڈاٹ کام (06مئی2019ء)اے سی بابوزئی عامر علی شاہ نے کہا ہے کہ سستے بازار کا قیام صرف اور صرف یہاں کے عوام کو ریلیف دینا ہے، سستے بازار میں اشیاء عام بازار سے رعایتی قیمت پر دستیاب ہے، عوام آکر اس استفادہ حاصل کریں، ان خیالات کا اظہار…

مینگورہ شہر میں غیر قانونی سائن بورڈز کے خلاف آپریشن جاری ہے،شہاب محمد خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:27نومبر2017ء) اسسٹنٹ کمشنر بابوزئی ہیڈکوارٹر شہاب محمد خان نے کہا ہے کہ مینگورہ شہر سمیت تحصیل بابوزئی میں غیر قانونی سائن بورڈ ز کے خلاف آپریشن تیزی سے جاری ہے جس میں شہر سے سائن بورڈ ز ہٹا دئیے گئے ہیں جبکہ مزید…