Browsing Tag

Budget

سوات میں سرکاری ملازمین کا بجٹ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) آل پاکستان کلرکس ایسو سی ایشن ضلع سوات، پبلک ہیلتھ ورکرز یونین اور سب انجینئر ایسوسی ایشن کا بجٹ کے خلاف احتجاج، مظاہرین جلوس کی شکل میں پبلک ہیلتھ دفتر سے روانہ ہوئے اورمختلف راستوں سے گزرکر سوات پریس کلب کے سامنے…

سوات،سی این بی اے نے بجٹ کی تیاری کے لئے چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کردیا

سی این بی اے نے پاکستان میں بجٹ سازی کے عمل پر تحفظات کا اظہاراور مثالی بجٹ کی تیاری کے لئے چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کردیا۔ عوامی ویلفیئر سوسائٹی سوات کے چیئرمین سید محی الدین اور ڈاکٹر یاسمین گل نے سوا ت پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا…

بجٹ میں ہرطبقے پر ٹیکس حکومتی دعووں کی نفی ہے،محمد امین

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) صوبائی بجٹ میں ہر طبقے پر ٹیکس حکومتی دعووں کی نفی ہے۔ٹیکسوں میں اضافے سے مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا۔حکومت غریب عوام سے جینے کا حق بھی چھین رہی ہیں۔ان خیالات کا اظہار امیر جماعت اسلامی ضلع سوات محمد امین نے رنگ محلہ…

کاشت کاروں کے لئے پہلی بار آٹھ کروڑ روپے کا بجٹ منظور

زما سوات ڈاٹ کام(02 مئی2019 ء) محکمہ تحفظ اراضیات سوات کے سات ہزار سے زائد رجسٹرڈ کاشت کاروں کو زرعی ضروریات پورا کرنے کیلئے بھر پور معاونت فراہم کررہا ہے موجود ہ صوبائی حکومت نے کاشت کاروں کی ضروریات کے لئے پہلی مرتبہ 8کروڑ روپے بجٹ جاری…

تحصیل کونسل بابوزئی کا غیر ترقیاتی بجٹ 63 کروڑ روپے اتفاق رائے سے منظور

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔19جولائی2017)تحصیل کونسل بابوزئی سوات کا غیر ترقیاتی بجٹ 63 کروڑ روپے اتفاق رائے سے منظور ، کونسل میں بجلی لوڈ شیڈنگ کے خلاف قرارداد بھی اتفاق رائے سے منظور ، گذشتہ روز تحصیل کونسل بابوزئی کا بجٹ اجلاس زیر صدارت تحصیل…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More