Browsing Tag

CORONA

سوات، کورونا وائرس سے 64 سالہ مریض جاں بحق

ضلع بھر میں کورونا سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد6 ہو گئیسوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں کورونا سے متاثرہ ایک اور مریض چل بسا،کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد چھ ہو گئی۔ محکمہ صحت کے مطابق سوات کے سیدو شریف ٹیچنگ اسپتال میں زیر…

اوورسیز پاکستانیوں کیلئے خصوصی فلائٹس چلانے کا فیصلہ کیا ہے،مراد سعید

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کی واپسی کیلئے بھر پوراقدامات اٹھائے جارہے ہیں، بہت جلد خصوصی فلائٹس کے ذریعے بیرون ملک پاکستانیوں کو وطن واپس لایا جائیگا،وفاقی…

سفید پوش اور مڈل کلاس افراد کوریلیف دیں گے،وزیر اعلیٰ محمود خان

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)وزیراعلیٰ محمود خان اور وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے سوات میں کورونا ٹیسٹ کی لیبارٹری کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔ایک روزہ دورہ پر وزیر اعلیٰ محمود خان اور مراد سعید سوات پہنچے تو ان کو سوات میں کورونا وائرس…

سوات میں آج کورونا وائرس کا کوئی بھی مثبت کیس رپورٹ نہیں ہوا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں آج کورونا وائرس کا کوئی بھی مثبت کیس سامنے نہیں آیا،دس افراد کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔محکمہ صحت کے مطابق سوات میں پچھلے جوبیس گھنٹوں میں کوئی نیا پازیٹو کیس رپورٹ نہیں ہوا ،ضلع بھر میں 10 رپورٹ موصول ہوئے…

سیدو شریف اسپتال میں کورونا کے آٹھ مریض داخل،45مریض گھروں میں

داخل مریضوں کی حالت بہتر بتائی جا رہی ہےسوات(زما سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف ہسپتال میں کورونا کے 8 کنفرم مریض داخل ہیں، جن کی صحت میں بہتری آرہی ہے، کورونا وارڈسیدوشریف ہسپتال سوات کے انچارج ڈاکٹر محمد خان کے مطابق وارڈ میں 9 مریض داخل…

سوات میں کورونا سے متاثرہ مزید 2 افراد صحت یاب ہو گئے

سوات میں کورونا وائرس سے متاثرہ مزید دو افراد صحت یاب ہو گئے،محکمہ صحت کے مطابق بالاکوٹ کے رہائشی وزیرزادہ اور ان کی بیوی کو دوسرا ٹیسٹ منفی آگیا ہے جس کے بعد ضلع بھر میں صحت یاب افراد کی تعداد8 ہو گئی ہے

سوات میں مزید دو افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق،تعداد65ہو گئی

سوات میں مزید دو افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی جس کے بعد ضلع بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد65ہوگئی۔ محکمہ صحت کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے کس روڈ میں مزید دو افراد میں وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے جس کے بعد ضلع بھر میں کورونا…

سوات کی ضلعی انتظامیہ نے 180 تابوت تیار کرلئے

ڈی سی سوات ثاقب رضا اسلم کی ضلع سوات سے تعلق رکھنے والے صوبائی وزراء اور ممبران صوبائی اسمبلی کو کورونا وائرس کی وباء سے نمٹنے کیلئے انتظامات پر تفصیلی بریفنگ،ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے ضلع سوات سے تعلق رکھنے والے صوبائی وزراء اور…

سوات:مزید 2 افراد صحت یاب ہو گئے،33 افراد کے ٹیسٹ منفی آگئے

سوات میں کورونا وائرس سے متاثرہ مزید دو افراد صحت یاب ہو گئے،محکمہ صحت کے مطابق سیدو شریف کا رہائشی جاوید اقبال اور ہریانئی بالاکوٹ کا رہائشی باغی شاہ مکمل طور پر صحت یاب ہوگئے ہیں جس کے بعد ضلع بھر میں صحت یاب افراد کی تعداد6 ہو گئی ہیں۔

سوات : مزید تین افراد میں وائرس کی تصدیق،تعداد63ہوگئی

سوات میں مزید تین افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد63ہوگئی ۔ محکمہ صحت کے مطابق مینگورہ کے محلہ کس روڈ میں مزید تین افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے جس کے بعد ضلع بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More