Browsing Tag

CORONA

پاکستان میں موجود غیرملکیوں کے ویزے کی مدت میں 30 جون تک توسیع

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان میں موجود غیرملکیوں کے ویزے کی مدت میں 30 جون تک توسیع کردی گئی۔ وزارت داخلہ نے کورونا وائرس کے پھیلاو کوروکنے کے لیے ویزے کی مدت میں توسیع کی ہے اور اس سے سلسلے میں تمام متعلقہ اداروں کو آگاہ کردیا گیا ہے۔…

سوات : کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد157،مزید دو افراد صحت یاب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں مزید چار افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد157ہوگئی۔ محکمہ صحت کے مطابق ایک مریض کا تعلق تحصیل کبل،ایک چارباغ،ایک اہینگروڈھیرئی اور ایک مریض مینگورہ کے…

دبئی سے پشاور پہنچنے والے 68 مسافروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

پشاور(ویب ڈیسک)دبئی سے پشاور پہنچنے والے 68 مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ 25 اپریل کو غیر ملکی ائر لائن کی 3 پروازوں کے ذریعے 684 مسافر دبئی سے پشاور پہنچے تھے جن میں سے 434 کے کورونا ٹیسٹ کرائے گئے تھے۔ جن افراد کے کوروناٹیسٹ…

سوات: پابندی کے باوجود سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) ٹرانسپورٹ پر پابندی اوردفعہ 144 کے باوجود بالائی علاقوں میں سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔مقامی ذرائع کے مطابق سوات میں پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی اور ضلع بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ کے بعد سیاحوں کی آمد پر پابندی لگا دی…

سیدو شریف اسپتال میں تین الگ ٹرائج او پی ڈیز کی تیاری جاری

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سیدوشریف کیجولٹی کے ڈی ایم ایس ڈاکٹر محمد سلیم خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے خطرات کے پیش نظر مریضوں اور طبی عملہ کو کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے کیجولٹی بلڈنگ سے باہر 3 الگ ٹرائج او پی ڈیز روم تیار کررہے ہیں جس میں…

بحرین میں مرحوم قاری رشید اقبال کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )بحرین میں مرحوم قاری رشید اقبال کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ قاری رشید اقبال کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا تھا اور وہاں پر اُن سے ٹیسٹ کے لئے نمونے حاصل کرلئے گئے تھے جس کے بعد قاری رشید اقبال انتقال…

مینگورہ، ایک خاندان کے چار افراد جاں بحق،دو مکانات قرنطینہ قرار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) مینگورہ شہر کے محلہ بنڑ میں ایک ہفتہ کے دوران چار افراد انتقال کرگئے۔ محلہ بنڑ رشید چم کے مقامی افراد کے مطابق آج فوت ہونے والے فضل کریم کی والدہ چند دن قبل جبکہ گزشتہ روز اُن کے والد اور11 اپریل کو اُن کا چچا فوت…

کالام میں پابندی کے باجود سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سیاحتی مقامات پر پابندی کے باوجود سیاحوں کی آمد کا سلسلہ بدستور جاری،کالام کا سیف زون سے خطرناک زون میں تبدیل ہونے کا خدشہ،انتظامیہ خاموش تماشائی بن گئی۔ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت کی جانب سے مکمل پابندی کے…

سوات،کورونا وائرس نے مزید دو افراد کی جان لے لی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سوات میں کورونا وائرس کے باعث مزید دو افراد انتقال کرگئے جس کے بعد ضلع بھر میں فوت ہونے والوں کی تعداد 11 ہوگئی۔محکمہ صحت کے مطابق سیدو شریف ہسپتال میں زیر علاج شگئی سیدو شریف کے رہائشی 60 سالہ رحمانی گل کورونا…

سوات کی ٹرانسپورٹروں نے خصوصی پیکج اور ریلیف کی فراہمی کا مطالبہ کردیا

سوات ( زما سوات ڈاٹ کام) سوات کی ٹرانسپورٹ برادری نے حکومت سے خصوصی پیکج کی فراہمی کا مطالبہ کردیا۔ٹرانسپورٹ فیڈریشن ملاکنڈڈویژن کے صدرخائستہ باچا، نائب صدر میاں محمداقبال، عبداللہ، افضل خان، مکرم خان، عمرعلی، حاجی حکیم، نصری خان اور سید…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More