سی ٹی ڈی نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا
سی ٹی ڈی نے کاروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کا بڑامنصوبہ ناکام بنادیا، کاونٹرٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ کے ایس پی اظہار شاہ نے مینگورہ پولیس سٹیشن میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ سی ٹی ڈی نے دیر لوئر سے باجوڑ میں بارودی مواد سمگلنگ کی کوشش ناکام…