Browsing Tag

dead

کراچی سے ملنے والے گدھے غیر ملکیوں کیلئے ذبح کیے گئے: تفتیشی افسر

کلفٹن میں ڈرائیونگ لائسنس برانچ کے قریب کچرا کنڈی سے تین گدھوں کے سر اور آلاشیں ملی تھیں جنھیں بعدازاں صفائی کے محکمے سے تعلق رکھنے والے افراد گاڑی میں ڈال کر ساتھ لے گئے تھے۔ ذرائع کا بتانا تھا کہ نامعلوم افراد مبینہ طور پر ذبح کیے گئے…

چیف الیکشن کمشنر کیلیے سکندر سلطان راجہ کے نام پر اتفاق ہوگیا

ڈاکٹر سکندر سلطان راجہ ضلع سرگودھا کے گاؤں بھیرہ میں پیدا ہوئے، والد آرمی افسر تھے۔ انہوں نےابتدائی تعلیم گورنمنٹ ہائی اسکول بھیرہ، میٹرک اور ایف ایس سی کیڈٹ کالج حسن ابدال سے کیا، ایم بی بی ایس کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج سے کیا جب کہ ایل ایل…

آٹا چینی کے بعد گیس کی قیمتوں میں بھی اضافے کا امکان

گھریلو صارفین کیلئے گیس میٹر کرائے میں ماہانہ 60 روپے اضافے اور نیا گیس میٹر کرایہ 80 روپے ماہانہ مقرر کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ بجلی کارخانوں کیلئے گیس کی قیمت 12 فیصد بڑھانے جبکہ برآمدی صنعتوں کیلئے گیس کی قیمت 6.5 ڈالرفی ایم ایم بی ٹی…

خادم رضوی کے بھائی، بھتیجے سمیت 86 افراد کو ہزاروں سال قید کی سزا

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج شوکت کمال ڈار نے رات 10 بجے فیصلہ سنایا جس پر پولیس نے تمام مجرموں کو حراست میں لے لیا اور تین بسوں میں ڈال کر پولیس اور ایلیٹ فورس کے کڑے پہرے میں اٹک جیل لے گئے۔ عدالت نے ملزمان پر ایک کروڑ 30…

سوات، مینگورہ میں مکان کی چھت گرنے سے چار افراد جاں بحق،2 زخمی

سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے محلہ خونہ گل میں زیر تعمیر چار منزلہ عمارت گرنے سے ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ حادثے میں دو افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لئے سیدو شریف اسپتال منتقل کردیا گیا

شام: ادلیب میں شامی اور اتحادی فوج کی بمباری، 21 افراد ہلاک

اس کے علاوہ شامی فوج کے ایک گاؤں میں فضائی حملے میں ایک شخص ہلاک ہوا جب کہ گزشتہ حملے میں زخمی ہونے والی ایک لڑکی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی۔ شام میں کام کرنے والی تنظیم وائٹ ہیلمٹ کے مطابق فضائی حملوں میں 82 افراد زخمی بھی ہوئے جن…

وادی نیلم: برفانی تودے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 76 ہو گئی ہے

ایس ڈی ایم اے کے مطابق آزاد کشمیر میں بارش اور برفانی تودے گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 76 ہو گئی ہے جب کہ مختلف حادثات میں نیلم میں 22 دکانوں سمیت 107 مکانات جزوی یا 91 مکمل تباہ ہوئے۔ آزاد کشمیر میں برفانی تودے سے متاثر سرگن ویلی میں…

پشاور میں کبوتروں کے تنازع پر 3 بھائیوں کو قتل کردیا گیا

تھانہ بھانہ ماڑی کی حدود ڈھیری باغبانان میں فریق اول کامران وغیرہ اور فریق دوم اسحاق عرف ماموتے وغیرہ کے مابین مبینہ طور پر زبانی تکرار پر جھگڑا ہوا، جس پر فریق اول صدیق اپنے بھائیوں وسیم اور وقاص کے ہمراہ گلہ کرنے فریق دوم کے گھرگیا جہاں…

سوات میں چیتے کا نوجوان پر حملہ،مقامی افراد کی فائرنگ سے چیتا ہلاک

سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے میں چیتے نے مقامی نوجوان پر حملہ کر دیا،جس کے نتیجے میں نوجوان زخمی ہو گیا۔لوگوں نے فائرنگ کرتے ہوئے چیتے کو مار دیا۔تاہم جائے وقوعہ پر پولیس اور محکمہ وائلڈ لائف کے اہلکا ر بھی پہنچے ،پولیس کا کہناتھا کہ برف…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More