Browsing Tag

dead

خوازہ خیلہ،پہاڑی تودہ گرنے سے دو بچیاں جاں بحق ہو گئیں

خوزہ خیلہ کے علاقے اُردم میں لینڈ سلائڈنگ کی وجہ سے دو بچے جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقے محلہ قاسم اُردم میں پہاڑی سے سلائڈنگ ہوئی جس کے نتیجے بخت شیر ولد بازگل کے تین کمروں پر مشتمل گھر کا ایک کمرہ زمین…

سوات، جائیداد کے تنازعے پر چچا نے بھتیجے کو قتل کردیا

مینگورہ میں سابقہ دشمنی اور جائیداد کے تنازعے پر چچا نے بھتیجے کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔پولیس نے رپورٹ درج کرکے ملزمان گرفتار کرلئے۔پولیس کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے علاقہ وتکے میں ملزمان نصیر خان اور شکیل پسران بخت چمن نے اپنے…

امریکی حملے کے بعد زلمے خلیل زاد نے طالبان سربراہ ملا برادر سے ملاقات

امریکی نمائندہ خصوصی برائےافغان امن عمل زلمے خلیل زاد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بتایا کہ میری طالبان سربراہ ملا برادر سے ملاقات ہوئی ، ملا برادر سے ملاقات میں امن معاہدے پرعمل درآمد پر بات ہوئی۔ افغان حکومت سےکہتا ہوں تاریخی…

کے پی میں بارشوں سے 5 افراد جاں بحق، 8 زخمی

پی ڈی ایم اے نے اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مختلف حادثات میں پانچ افراد جاں بحق اور آٹھ افراد زخمی ہوئے۔ پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ بارشوں سے صوبے بھر میں مجموعی طور پر 3 مکانات کو نقصان پہنچا۔ متعلقہ ضلعی انتظامیہ کو فوری امدادی…

کراچی: گولیمار میں تین رہائشی عمارتیں گر گئیں، 6 افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے گولیمارنمبر دومیں تھانہ رضویہ کے قریبرہائشی عمارت گرگئیں ، گنجان علاقےکی تنگ گلیوں کےدرمیان موجودہ رہائشی عمارت گری توفوری طورپرعلاقہ مکین اکھٹے ہوگئے اور اپنے مدد آپ کے تحت ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کی کوشش کرنے لگے

سوات،اسلام پور میں سولہ سالہ نوجوان نے خود کو گولی ماردی

سوات کے علاقے اسلام پور میں سولہ سالہ نوجوان نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی ۔پولیس کے مطابق سوات کے علاقے اسلام پور سرکاری چم میں سولہ سالہ نور خان ولد امیر خان سکنہ کشر خیل محلہ اسلام پور نے پستول سے خود کو گولی مار دی جس کے باعث وہ…

سوات، بحرین میں پر اسرار بیماری نے تین بچوں کی جان لے لی

سوات کے علاقے بحرین میں پر اسرار بیماری سے ایک ہی خاندان کے تین بچے جاں بحق ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل بحرین کے علاقے گری لگن میں پر اسرار بیماری تین چچا زاد بھائ بہن جاں بحق ہو گئے، ذرائع کا کہنا ہے کہ تینوں کی اموات گزشتہ 45 دن…

سوات، دیولئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان قتل

کبل کے علاقہ دیولئی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ بوستان خیل دیولئی میں عثمان ولد ماندڑ کو گھر کے دروازے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ…

وزیراعظم نے کورونا وائرس کی روک تھام سے متعلق آگاہی مہم چلانے کی ہدایت کردی

وزیراعظم عمران خان نے وائرس کی روک تھام سے متعلق آگاہی مہم چلانے اور مرض کو مزید پھیلنے سے روکنے کے لیے اقدامات کی بھی ہدایت کی۔ واضح رہے کہ پاکستان میں اب تک کورونا وائرس کے 5 کیس سامنے آئے ہیں جن میں سے 2 کا تعلق کراچی سے ہے۔ علاوہ ازیں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More