مینگورہ کے مقامی ہوٹل میں بونیر کے رہائشی کی لاش کمرے سے بر آمد کرلی گئی۔پولیس نے لاش تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کردی۔ پولیس کے مطابق بونیر کے علاقہ بر گوکند کا رہائشی عثمان علی
سوات(زما سوات ڈاٹ کام) تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ ٹیٹابٹ میں دریائے سوات سے 12 سالہ بچے کی لاش بر آمد کرلی گئی۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ ٹیٹابٹ میں گزشتہ روز 12 سالہ امداد اللہ ولد افسر دریائے سوات میں گر کر ڈوب گیا…
سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ سلاتنڑ کے رہائشی پیش امام کی لاش 8 دن بعد جنگل سے برآمد کرلی گئی، قاری عبدالوہاب کو پھانسی دیکر قتل کیا گیا، پولیس نے پوسٹ مارٹم کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی ، پولیس سٹیشن مٹہ کے مطابق 8 دن…
سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔27 ستمبر2017 ء) مانیار میں دریائے سوات کے کنارے نوجوان کی لاش بر آمد کرلی گئی،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ مانیار میں دریائے سوات کے کنارے اٹھارہ سالہ نوجوان فرمان علی ولد عبدالسلام کی لاش پڑی ملی جسے…
سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔18ستمبر2017ء)منگلور میں ملنے والی نامعلوم نوجوان لڑکی کی لاش امانتاً سپرد خاک کردی گئیں، پولیس کے مطابق گزشتہ روز تھانہ منگلور کی حدود میں نامعلوم نوجوان لڑکی کی لاش ملی تھی جسے پولیس نے تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے…
سوات (زماسوات ڈاٹ کام ۔16جولائی2017ء) مٹہ کے علاقہ کالاکوٹ میں دریائے سوات سے خاتون کی لاش برآمد کرلی گئی،پولیس نے شناخت نہ ہونے پر امانتاً سپرد خاک کردیا،پولیس کے مطابق تحصیل مٹہ کے علاقہ کالاکوٹ میں دریائے سوات کنارے نامعلوم خاتون کی لاش…