Browsing Tag

Firing

مٹہ میں داماد کی سسرالیوں پر فائرنگ، ساس اور بیوی جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) مٹہ کے علاقہ بالاسور میں داماد نے فائرنگ کرتے ہوئے پنی ساس اور بیوی کو قتل کردیا، ہاتھا پائی میں پولیس اہلکار زخمی،ملزمان گرفتار کرلئے گئے۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ چپریال بالاسور میں ملزم صالح محمد…

کالاکوٹ میں سوتیلی ماں کو قتل کرنے والے ملزمان گرفتار

مٹہ کے علاقے کالاکوٹ میں سوتیلی ماں کو قتل کرنے والے ملزمان گرفتار کرلئے گئے۔ ایک ملزم فرار ہے جس کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ کالاکوٹ

مینگورہ ملوک آباد میں داماد نے سسر اور سالی کو گولی مار کر خودکشی کرلی

مینگورہ کے علاقہ ملوک آباد میں داماد نےفائرنگ کرتے ہوئے اپنے سسر اور سالی کو قتل کردیا جبکہ بعد ازاں خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی، فائرنگ کے نتیجے میں ملزم کا سالہ،سالے کی بیوی اور ساس بھی زخمی ہو گئی

میکے بیٹھی بیوی پر شوہر کی فائرنگ،سسر اور سالی قتل،وقوعہ کے بعد ملزم کی مبینہ خودکشی

سوات(زما سوات) میکے بیٹھی بیوی پر شوہر کی فائرنگ،سسر اور سالی قتل،واردات کے بعد ملزم کی خودکشی، پولیس کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے علاقہ ملوک آباد میں فائرنگکے نتیجہ میں تین افراد قتل، تفصیلات کے مطابق مینگورہ کے نواحی علاقے ملوک…

اسلام پور، مسجد کے اندر فائرنگ سے سابقہ پولیس انسپکٹر سمیت پولیس کانسٹیبل جاں بحق

سوات کے علاقہ اسلام پور میں مسجد کے اندر فائرنگ سے سابقہ پولیس اہلکار سمیت ایک پولیس کانسٹیبل جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق سوات کے علاقے اسلام پور میں مسجد کے اندر مرحوم گل داد شاہ کی فاتحہ خوانی کی جا رہی تھی کہ…

اسلام پور میں فائرنگ سے دو پولیس اہلکار جاں بحق، دو افراد زخمی

سیدو شریف کے نواحی علاقے میں فائرنگ سے سابقہ پولیس انسپکٹر اور کانسٹیبل جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سیدو شریف کے نواحی علاقے اسلام پور میں فاتحہ خوانی کے دوران فائرنگ سے سابقہ پولیس

بنڑ،نشے میں ٹُن افراد کے تصادم میں راہگیر جاں بحق

بنڑ سکول کے قریب دو فریقین کے آپسی تصادم میں فائرنگ سے راہگیر جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق مینگورہ کے علاقہ بنڑ میں دو فریقین جہانگیر ولد تاج سکنہ امیر خان نویکلے،شہزاد خان ولد گل شاد سکنہ پٹھانے

امانکوٹ میں دو افراد کا قتل،ملزمان کے حوالے سے رحیم آباد پولیس کا معلومات دینے سے انکار

رحیم آباد پولیس نے اپنی کارکردگی چھپانے کے لئے معلومات دینے سے انکار کردیا۔ گزشتہ روز رحیم آباد پولیس اسٹیشن کی حدود امانکوٹ میں دن دیہاڑے شموزئی کے دو افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیاتھا،واقعے کے بعد جب پولیس کے تفتیشی عمل اور نامزد ملزمان…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More