مدین پولیس اسٹیشن سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے معلومات دینے سے انکار کردیا اور بتایا کہ یہ ایک خفیہ معاملہ ہے اور ہمیں اس کیس کی معلومات شئیر کرنے کی اجازت نہیں ہے
لوئردیر(زما سوات ڈاٹ کام)لوئر دیر کے علاقے تالاش میں محکمہ تعلیم کے آفیسر کو نامعلوم افراد نے قتل کردیا، لاش بانڈہ گئی سے برآمد کرلی گئی۔ پولیس کے مطابق لوئر دیر کے علاقے تالاش بانڈہ گئی میں محکمہ تعلیم کے آفیسر گل محمد ساکن منڈا مردہ…