Browsing Tag

Flood

سوات سمیت ڈویژن بھر میں شدید بارشوں کی پیشنگوئی،سیلاب کا خطرہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات سمیت مالاکنڈڈویژن میں تین دنوں سے مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی اور سیلاب کا خطرہ منڈلانے لگا ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق مالاکنڈڈویژن میں تیز بارشیں ہوسکتی ہے ۔19 اگست سے لیکر 21 اگست تک سوات سمیت مالاکنڈڈویژن میں…

بریکوٹ : سیلابی ریلے میں بہنے والے تیسرے شخص کی لاش بر آمد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل بریکوٹ میں گزشتہ روز سیلابی ریلے میں بہنے والے تیسرےشخص کی لاش نکال لی گئی ہے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق آج دوبارہ آپریشن شروع کردیا گیا اور بریکوٹ کے قریب لاش پل کے نیچے سے برآمد کرلی گئی ہے، دانش نامی شخص…

بریکوٹ: برساتی نالے میں طغیانی، تین افراد جاں بحق،متعدد مکانات تباہ

سوات(زما سوات ڈا ٹ کام) سوات کی تحصیل بریکوٹ کے پہاڑی علاقہ ایلم میں آسمانی بجلی گرنے سے برساتی نالے میں طغیانی کے باعث متعدد مکانات اور چار افراد سیلابی ریلے میں بہہ گئے،ریسکیو نے تین افراد کی لاشیں نکال لی جبکہ ایک کی تلاش جاری ہے۔…

سوات : کوزہ بانڈئی میں تین افراد سیلابی ریلے میں بہہ گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں بارش کے بعد سیلابی ریلے میں تین افرادبہہ گئے ۔ ریسکیو1122 کے مطابق تحصیل کبل کے علاقہ کوزہ بانڈئی میں سیلابی ریلے میں تین افراد بہہ گئے ہیں ۔ریسکیو کی بروقت کارروائی کے بعد ایک شخص کی جسد خاکی کو…

آئندہ 24 گھنٹوں میں شدید بارشوں کا امکان، الرٹ جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شدید سیلاب آنے کا الرٹ جاری، خیبرپختوں خواہ کے علاقوں چترال، دیر بالا، سوات اور کوہستان میں آئندہ 24گھنٹے کے دوران مسلسل اور طوفانی بارش ہوگی، لوگوں کو نقل و حرکت محدود کرنے کی ہدایت کر دی…

دریائے سوات میں سیلاب کی کیفیت،انتظامیہ نے ریڈ الرٹ جاری کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔29اگست 2017ء )دریائے سوت میں نچلے درجے کا سیلاب، ضلعی انتظامیہ کا سیاحوں اور قریبی آبادی کے لوگوں کو دریا کے قریب نہ جانے کی ہدایت، سیلاب سے آگاہی کے صوبائی ادارے فلڈ سیل محکمہ آبپاشی پشاور کی روزانہ فلڈ رپورٹ کے…

دریائے سوات کے بہاؤ میں چکدرہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔22اگست 2017ء )سیلاب سے خبر دار کرنے والے صوبائی ادارے فلڈ سیل محکمہ آبپاشی حکومت خیبر پختونخوا کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق دریائے سوات کے بہاؤ میں اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے جبکہ صوبے کے دیگر تمام دریا معمول کے مطابق…

دریائے سوات میں نچلے درجے کا سیلاب برقرار،پانی کے بہاؤ میں اضافہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔09اگست2017ء)دریائے سوات میں نچلے درجے کا سیلاب برقرار ، پانی کے بہاؤ میں اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے، سیلاب سے خبر دار کرنے والے صوبائی ادارے فلڈ سیل محکمہ آبپاشی خیبر پختونخوا کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق دریائے سوات میں…

دریائے سوات میں سیلابی کیفیت،پانی کا بہاؤ36533 کیوسک

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔17جولائی 2017 ء )دریائے سوات میں سیلابی کیفیت،پانی کا بہاؤ36533 کیوسک رہا،سیلاب سے خبردار کرنے والے صوبائی ادارے فلڈ سیل محکمہ آبپاشی حکومت خیبرپختونخوا پشاور کی جاری کردہ روزانہ رپورٹ کے مطابق دریائے کابل میں ورسک…

دریائے سوات میں چکدرہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔12جولائی 2017ء )دریائے سوات میں نچلے درجے کا سیلاب، چکدرہ کے مقام پر پانی کا اخراج 12414 کیوسک رہا،سیلاب سے خبر دار کرنے والے صوبائی ادارے فلڈ سیل،محکمہ آبپاشی حکومت خیبر پختونخوا کی جاری کردہ روزانہ رپورٹ کے مطابق…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More