Browsing Tag

Govt

خیبر پختون خوا کابینہ میں آئندہ ہفتے توسیع اورردوبدل کرنے کا فیصلہ

وزیراطلاعات شوکت یوسفزئی نے پشاورپریس کلب میں میڈیا سے بات چیت کے دوران بتایا کہ کابینہ میں قبائلی اضلاع کو بھی نمائندگی دی جارہی ہے، ایک ہفتے میں کابینہ میں تبدیلیاں نظر آئیں گی، نئے وزراء اور مشیر بھی شامل ہوں گے اور چند وزارء کے محکموں…

حکومت مہنگائی کے تناسب سے تنخواہوں میں اضافہ کریں، علی رحمٰن

آل پاکستان کلرکس ایسو ایشن سوات کے صدر علی رحمن نے کہا ہے کہ حکومت موجودہ بد ترین مہنگائی کی تناسب سے تنخواہوں میں اضافہ کرے، پنجاب حکومت کی طرح صوبہ خیبر بختونخوا میں بھی ملازمین کو یوٹیلیٹی الاونس دیا جائے۔ اکاونٹس کلرکس کو بلوچستان کی…

اپوزیشن نے نیب ترمیمی آرڈیننس مسترد کردیا

اکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ایک بیان میں کہا کہ عمران خان اپنی حکومت کے ہر منصوبے کی انکوائری روکنے کے لئے نیب آرڈیننس لا رہے ہیں ، سلیکٹڈ حکومت کا نیب آرڈیننس اپنی کرپٹ حکومت اور دوستوں کو این آر او دینے کی سازش ہے

حکومت پرویز مشرف کی سزا کیخلاف اپیل دائر کرنے پر گومگو کا شکار

ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت نہ صرف پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ کے خلاف صدارتی ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ نہیں کر پا رہی بلکہ وہ خصوصی عدالت کے فیصلے کو چیلنج کرنے بھی دلچسپی نہیں رکھتی تاہم حکومتی عہدیدار اس سے قبل اپنے…

اوگرا کا گھریلو صارفین کیلئے گیس 214 فیصد تک مہنگی کرنے کا فیصلہ

اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ جاری کرتے ہوئے اسے وفاقی حکومت کو بھجوادیا ہے۔ جس کے تحت گھریلو صارفین کو گیس 214 ، تندور صارفین کے لئے 245 جب کہ کمرشل صارفین اور سی این جی سیکٹر کے لئے 31 فیصد جب کہ فرٹیلائزر سیکٹر کے لئے گیس…

خیبرپختونخوا حکومت نےعوام کے 80 سے 90 ارب روپے وفاق کو دیئے، پشاور ہائی کورٹ

پشاور ہائی کورٹ میں نہری پانی میں گندگی کے خلاف دائر کیس کی سماعت ہوئی، سیکرٹری ایریگیشن، ڈی جی پی ڈی اے اور ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل عدالت میں پیش ہوئے، سیکرٹری ایریگیشن نے عدالت کو بتایا کہ لوگل گورنمنٹ کے اس معاملے پر بات کی ہے، حکومت جلد…

حکومت کا ڈیزل پر 45 اور پٹرول پر 35 روپے فی لیٹر ٹیکس وصولی کا اعتراف

وزیر برائے پٹرولیم ڈویژن خسرو بختیار نے حکومت کے پہلے سال کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کرتے ہوئے بتایا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 بار اضافہ جب کہ 11 بار کمی کی گئی

بیرون ملک جانے کی خواہشات سب کی ہوتی ہیں، شاہ محمود قریشی

ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ہٹ دھرمی جاری ہے، مقبوضہ وادی میں کرفیو کو112روز گزر چکے ہیں، کشمیر کے مسئلے سیاسی جماعتوں سے کوئی اختلاف رائے نہیں، امریکی کانگریس میں مسئلہ کشمیر بھرپور طریقے…

خیبر پختوانخوا میں 3 ہزار سے زائد ‘این جو اوز‘ پر پابندی

پاکستانی صوبہ خیبر پختونخوا کی حکومت نے فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس کی جانب سے دہشت گردوں کی مبینہ مالی مدد میں ملوث بعض غیر سرکاری تنظیموں کے خلاف اقدامات کرتے ہوئے تین ہزار سے زائد 'این جی اوز‘ پر پابندی عائد کی ہے۔صوبائی محکمہ قانون،…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More