Browsing Tag

islamabad high court

معمولی جرائم میں ملوث ملزمان کی ضمانت پر رہائی کا حکم

جیل میں صفائی ستھرائی کا بھی برا حال ہے، خدانخواستہ کوئی قیدی کورونا وائرس سے متاثرہوا تو پھر قابو پانا مشکل ہو جائے گا، یہ ایمرجنسی کی صورتحال ہے۔ ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد نے کہا کہ اگر کسی ملزم کی ضمانت کی درخواست پہلے مسترد ہو چکی تو اس…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے صدارتی آرڈیننس کے ذریعے اداروں کے خاتمے پرسوالات اٹھا دیئے

چیف جسٹس اطہر من اللہ نے (پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹیل کونسل) کا نام لئے بغیر آرڈیننس کے ذریعے تحلیل کرنے کے حکومتی اقدام پر ریمارکس دیئے، چیف جسٹس نے کہا کہ ایک ریگولیٹری ادارے کو ختم کیا گیا، کیا حکومت آرڈیننس سے ہائی کورٹ کو بھی ختم کر…

تعلیمی اداروں میں بچوں پر تشدد کرنے پر پابندی عائد

اسلام آباد ہائیکورٹ نے تعلیمی اداروں میں بچوں پر تشدد پر پابندی عائد کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سماجی کارکن گلوکار شہزاد رائے کی درخواست پر وفاقی اداروں میں بچوں پر تشدد کی قانونی گنجائش تاحکم ثانی معطل کردی اور حکومت سے 5 مارچ تک جواب…

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کی تحلیل کا صدارتی آرڈیننس غیر قانونی قرار

پاکستان میں طبی تعلیم کے نظام، اس کے ڈھانچے اور جانچ پڑتال کرنے والے ادارے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کو قیام کے 50 سال بعد اچانک بند کر دیا گیا تھا اور اس کی جگہ پاکستان میڈیکل کمیشن کا نیا آرڈیننس صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے…

مہنگائی پر مجھے مس گائیڈ کیا جا رہا ہے: وزیراعظم معاشی ٹیم پر برہم

معاشی ٹیم میں شامل رزاق داؤد، حماد اظہر، حفیظ شیخ، اسد عمر سمیت پانچ وزراء بیٹھیں اور مطمئن کریں کہ مہنگائی کیوں بڑھ رہی ہے۔ خیال رہے کہ وزیر ریلوے شیخ رشید سمیت تحریک انصاف کی حکومت میں شامل اتحادی جماعتیں ق لیگ اور ایم کیو ایم بھی ملک…

غیر ملکی فنڈنگ کیس، عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کردیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو بھی مدنظر نہیں رکھا اور ان کو پی ٹی آئی کا رکن قرار دیا۔ درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہےکہ اکبر ایس بابر کے پی ٹی آئی چھوڑنے کی ای میل کے ریکارڈ پر موجود ہے، ان کا اسکروٹنی کمیٹی میں پیش ہونا…

طیبہ تشدد کیس: سابق جج اور اہلیہ کی سزاؤں میں اضافہ کالعدم قرار

سپریم کورٹ نے طیبہ تشدد کیس میں ملزمان کی اپیلوں پر فیصلہ سنا دیا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے سابق جج راجہ خرم اور اہلیہ ماہین ظفر کی سزاؤں میں اضافے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا جس کے بعد ٹرائل کورٹ کی طرف سے دی گئی دونوں کو سنائی گئی ایک ایک سال کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More