Browsing Tag

Loadshedding

سوات : غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ)سوات میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری،روزانہ 10 سے 14 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ سے عوام رل گئے۔ مینگورہ شہر سمیت سوات دیگر علاقوں میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے ، ہر ایک گھنٹے بعد2 گھنٹے کے لئے…

بجلی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بند کیا جائے، عبدالرحیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)سوات ٹریڈرزفیڈریشن کے صدر عبدالرحیم نے کہا ہے کہ بجلی کی ظالمانہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ فوری طور پر بندکیاجائے، سواتیوں پر بجلی لوڈشیڈنگ کے ڈرون حملے برداشت سے باہر ہے، بدقسمتی سے سوات میں موسم گرمامیں بجلی میں کام…

سیدو شریف کے مکین گیس کی عدم فراہمی کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے

سوئی گیس کی عدم فراہمی کے خلاف سیدو شریف کے مکینوں کا احتجاجی کیمپ، سیدو شریف چوک میں مظاہرین نے محکمہ سوئی گیس اور حکومتی نمائندوں کے خلاف نعرے بازی بھی کی ۔ سیدو شریف میں سوئی گیس کی عدم فراہمی اور ظالمانہ لوڈشیڈنگ کے خلاف سیدو شریف کے…

مینگورہ، سیدو شریف میں گیس لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بائیس گھنٹے تک پہنچ گیا

مینگورہ اور سیدو شریف میں سوئی گیس لوڈشیڈنگ کا بحران شدت اختیار کرگیا ، روزانہ بائیس گھنٹے کی لوڈشیڈنگ سے عوام عاجز آگئے ۔ سوئی گیس صارفین کے مطابق دن کے او قات میں گیس کی فراہمی مکمل بند ہوتی ہے۔ رات گئے جب لوگ سوتے ہیں، تو 2 گھنٹوں کے…

سوات میں ضروری مرمت کے لئے بجلی بند رہے گی

سوات میں ضروری مرمت کے باعث بجلی بند رہے گی،پیسکو کے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق 132 کے وی مینگورہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی آج 4اور9 دسمبرکی صبح 9بجے سے دوپہر 3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی مینگورہ کے فیڈر نمبر 4,3,2,1 کے…

سوئی گیس کے بھاری بھرکم بل،صارفین رُل گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) محکمہ سوئی گیس کی جانب سے صارفین کو بھاری بھرکم بل موصول ہوگئے،منتخب عوامی نمائندے دعوؤں تک محدود،عملی اقدامات تا حال نہ اُٹھائے جا سکے، مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں محکمہ سوئی گیس کی جانب سے صارفین کو بھاری بھر کم بل…

مٹہ کے مختلف علاقوں میں بجلی بندش کیخلاف ہزاروں لوگوں کا احتجاج،کالام روڈ ٹریفک کیلئے بند

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 24 آگست 2018ء) سوات کی تحصیل مٹہ کے گاؤں سمبٹ چم اور درشخیلہ سمیت مختلف علاقوں میں ناروا اور ظالمانہ بجلی بندش نے عوام کا جینا حرام کردیا ہے ۔ مسلسل غیر اعلانیہ بجلی بندش کیخلاف لوگ احتجاج پر مجبور ہوگئے سمبٹ چم…