Browsing Tag

Manyar

مانیار میں 63 سالہ شخص کی جسد خاکی دریائے سوات سے برآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ مانیار میں دریائے سوات سے 63 سالہ شخص کی لاش برآمد کو لی گئی۔ ریکسیو1122 کے ذرائع کے مطابق مانیار کے مقام پر دریائے سوات سے 63 سالہ امیر نواب ولد غلام جان کی جسد خاکی برآمد کرلی گئی ہے…

سوات میں کورونا وائرس کا دوسرا مریض صحت یاب

سوات میں کورونا وائرس کا دوسرا مریض صحت یاب ہوگیا،ڈاکٹر جواد عالم جن کا تعلق مانیار سے تھا ان کا دوسرا ٹیسٹ بھی نیگیٹیو آگیا۔ محکمہ صحت سوات کے مطابق مانیار سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر جواد عالم کورونا وائرس کے پہلے مریض تھے جن میں وائرس کی…

سوات: مانیار میں کورونا وائرس کا پہلا مریض سامنے آگیا

سوات کے علاقے مانیار کےرہائشی میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی۔مانیار میں مریض کے پورے محلے کو قرنطینہ قرار دے کر بند کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سوات کے علاقے مانیار کے رہائشی جاوید عالم میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے ۔ جاوید عالم…

سوات،مرغیوں کی لڑائی پر نوجوان کو قتل کرنے والے ملزمان گرفتار

غالیگے پولیس اسٹیشن کی حدود مانیار میں 22سالہ نوجوان جواد خان ولد بختی روان ساکن مانیارکو شیر محمد اور عادل عرف بابوپسران عمرواحد نے سر پر گولی مار کرقتل کردیا تھا،پولیس کا کہنا ہے کہ مرغیوں کی لڑائی پر تکرار ہوئی تھی جس کے بعد ملزمان نے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More