آج کی خبریں دفعہ144 اور پی ڈیم ایم کا جلسہ، گلشن چوک تا نشاط چوک شاہراہ بند عدنان باچا اکتوبر 29, 2021 0 ضلعی انتظامیہ کی جانب سے گزشتہ دنوں احکامات جاری کئے تھے کہ جلسے جلوس کے دوران قومی شاہراہوں کو بند کرنے پر دفعہ 144 نافذ کردیا گیا ہے
آج کی خبریں خیبر پختونخوا کو پنجاب سے آگے لیکر جائیں گے، شہباز شریف عدنان باچا جولائی 4, 2021 0 انقلاب کی ضرورت ہے، مہنگائی کے خلاف، غربت کے خلاف،بے روزگاری کے خلاف اور نا اہل حکومت کے خلاف،شہباز شریف
آج کی خبریں سوات، پی ڈی یم کا جلسہ، بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ عدنان باچا جولائی 4, 2021 0 پی ڈی ایم جلسہ گاہ گراسی گروانڈ میں بارش سے بچنے کے لیے کارکنان پنڈال سے سائیڈ پر چلے گئے
آج کی خبریں سوات، پی ڈی یم کے جلسے میں قومی وطن پارٹی اور جے یو آئی کارکنان کے درمیان تصادم عدنان باچا جولائی 4, 2021 0 ایک دوسرے پر لاتوں اور گھوسوں کی بارش کردی
آج کی خبریں سوات، پی ڈی یم کا جلسہ، پنڈال سج گیا، قائدین پہنچ گئے، موسلادھار بارش سے جلسہ متاثر ہونے کا خدشہ عدنان باچا جولائی 4, 2021 0 منتظمین کاکہنا ہے کہ باران رحمت سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے اور ہر صورت میں جلسہ کیا جائے گا
آج کی خبریں سوات میں پی ڈی ایم کا پاور شو، مریم نواز کی شرکت غیر یقینی عدنان باچا جولائی 3, 2021 0 ر امیر مقام کا کہنا ہے کہ جلسہ ہر صورت میں ہوگا جس میں تمام پارٹیوں کے مرکزی قائدین شرکت کریں گے