Browsing Tag

Swat University

سوات یونیورسٹی کے نئے وائس چانسلر کے خلاف مخصوص لابی سر گرم ہوگئی

ذرائع کے مطابق سوات یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد جمال خٹک کی جبری رخصتی کے بعد غیر قانونی بھرتیوں اور بد عنوانیوں میں ملوث وائس چانسلر کے فرنٹ میں اور دیگر عملہ متحرک ہوگیا ہے

معلومات نہ دینے پر انفارمیشن کمیشن نے سوات یونیورسٹی کے ڈپٹی رجسٹرار کو طلب کرلیا

صحافی نیازاحمدخان نے نومبر 2019اور ستمبر 2020کو یونی ورسٹی آف سوات سے پڑھائی کے لئے عمارات کو کرائے پر لینے کی مالی اخراجات اور مختلف اخبارات کو دئے جانے والے اشتہا رات کی اخراجات کی تفصیل مانگی تھی

سوات یونیورسٹی، بی اے،بی ایس سی کے سپلیمنٹری نتائج کا اعلان13اپریل کو کیا جائے گا

سوات یونیورسٹی کے بی اے،بی ایس سی کے سپلیمنٹری امتحان کے نتائج کا اعلان 13اپریل کو کیا جائے گا۔یونیورسٹی سے جاری کردی پریس ریلیز کے مطابق تمام طلباء و طالبات اپنا نتیجہ ایس ایم ایس (uos Roll No. send to 9818)اور یونیورسٹی آ ف سوات کے ویب…

سوات یونیورسٹی کے لئے مزید تین سو ملین روپے کی فراہمی کا اعلان

وزیر اعلی محمود خان کا یونیورسٹی اف سوات میں نئے بلاک کی تعمیر کیلئے تین سو ملین روپے اوروویمن کیمپس کیلئے بریکوٹ میں دو سوکنال اراضی کی فراہمی کا اعلان،بلڈنگ کے تعمیر پر کام تیز کرنے اور ماہانہ رپورٹ دینے کی ہدایت،یونیورسٹی اف سوات میں…

سوات یونیورسٹی کی بلڈنگ دسمبر تک مکمل ہو جائے گی،محبوب الرحمان

یونیورسٹی اف سوات کے رجسٹرار محبوب الرحمن نے کہا ہے کہ گلی باغ یونیورسٹی پر تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے، دسمبر تک یونیورسٹی کی اپنے بلڈنگ میں منتقلی ہو جائے گی۔ان خیالات کا اظہارگزشتہ روز گلی باغ میں نئے بلڈنگ کے معاینے کے موقع پر میڈیا…

یونیورسٹی آف سوات کی تعمیر پر کام تیزی سے جاری ہے،محبوب الرحمن

یونیورسٹی آف سوات کے رجسٹر ار اور شانگلہ کیمپس کے انچارج محبوب الرحمن نے کہا ہے کہ یونیورسٹی آف سوات کی تعمیر پر کام تیزی سے کام جاری ہے، کبل میں وومن کیمپس کے لئے 260کنال اراضی خریدی گئی ہے، وومن کیمپس کے لئے فنڈ موجود ہے۔ میڈیا سے گفتگو…

سوات یونیورسٹی کی بلڈنگ چھ ماہ میں مکمل کرلی جائے گی،رجسٹرار

یونیورسٹی آف سوات کے رجسٹرار اورشانگلہ کیمپس کے ڈائریکٹر محبوب الرحمن نے سوات یونیورسٹی بلڈنگ چھ ماہ میں مکمل کرنے کااعلان کردیا، جون 2020تک یونیورسٹی نئی بلڈنگ میں منتقل ہوگی، تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے، یونیورسٹی آف سوات کی پورے صوبے کی…

یونیورسٹی آف سوات، ذہنی صحت کے حوالے سے دو روزہ سیمینار

شعبہ سائکالوجیکل سٹڈیز یونیورسٹی آف سوات کے زیر انتظام ذہنی صحت کے حوالے سے دو روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار میں سائکالوجیکل سٹڈیز کے طلباء وطالبات اور اساتذہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔اس موقع پر شعبہ کے ا نچارج فہیم الدین، ڈاکٹر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More