Browsing Tag

Transport

پنجاب حکومت نے سندھ کے لیے پبلک ٹرانسپورٹ بند کردی

  کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے بعد حکومت پنجاب اور محکمہ ٹرانسپورٹ نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے پنجاب بھر سے سندھ جانے والی ٹرانسپورٹ کو مکمل طور پر بند کر دیا۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنرز، ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے سیکرٹریز کو مراسلہ جاری کر…

سوات، سکول ٹرانسپورٹ گاڑیوں میں سی این جی سلنڈررکھنے پر پابندی عائد

ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے سکول وینز میں سی این جی سلنڈروں ،سکول گاڑیوں پر بیگز آویزاں کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے مطابق سکولز گاڑیوں میں سلنڈر استعمال کرنے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

مینگورہ ، غیرقانونی ٹرانسپورٹ اڈے ختم کرنے کے لئے ایک ہفتہ کی ڈیڈ لائن

مینگورہ میں غیرقانونی ٹرانسپورٹ اڈوں کوختم کرنے کے لئے ایک ہفتہ کی ڈیڈلائن،ٹیکسوں کے حوالے سے دوہرے طریقہ کار مستردکردیا گیا۔سوات ٹرانسپورٹ فیڈریشن کا ایک غیرمعمولی اجلاس جنرل بس سٹینڈ میں زیرصدارت سوات ٹرانسپورٹ فیڈریشن کے صدر خائستہ باچا…

سوات، سی این جی گاڑیوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

سوات پشاور ہائیکورٹ مینگورہ بینچ کے فیصلے کے روشنی میں چیف سیکرٹری، سیکرٹری ٹرانسپورٹ کے پی کے، ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ اور کمشنر ملاکنڈ ڈویژن کی خصوصی ہدایت پر ملاکنڈ ڈویژن کے ساتوں اضلاع میں سی این جی ان فٹ گاڑیوں اور خاص کر سکول گاڑیوں کے…

آزادی مارچ ٹرانسپورٹ مسئلہ،ٹرانسپورٹرز اور رہبر کمیٹی میں مذاکرات شروع

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)جمیعت علما اسلام کے آزادی مارچ میں ٹرانسپورٹرزکی جانب سے گاڑیاں نہ دینے کے بعد رہبر کمیٹی اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات شروع ہوگئے ، ذرائع کے مطابق مذاکرات میں  رہبر کمیٹی کی جانب سے خواجہ خان ، اعجاز خان ، فتحت…

ملاکنڈ ڈویژن کے لئے نیا کرایہ نامہ جاری کردیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :08دسمبر2017ء)سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ملا کنڈ ڈویژن کے دفتر سے جاری شدہ بیان کے مطابق ملاکنڈ ڈویژن میں ڈیزل کی نئی قیمت کی روشنی میں فلائنگ کوچز،اے سی بسوں، عام بسوں اور لگژری بسوں کیلئے سلیب بیسڈ فارمولا کے…

غیر قانونی اڈوں کی اجازت نہیں دی جائے گی،منظور حسین

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔26ستمبر2017ء)ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ خیبر پختونخوامنظور حسین کا مینگورہ شہر کے مختلف اڈوں پر چھاپے،موصوف نے شہر میں پائے گئے غیر قانونی ٹرانسپورٹ اڈے سیل کردیئے جبکہ دیگر اڈوں کو احکامات جاری کردیئے گئے ،اس موقع پر انہوں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More