Browsing Tag

UOS

سوات یونیورسٹی کے طلبا و طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم

وزیر اعظم لیپ ٹاپ سکیم کے پانچویں مرحلے کے تحت یونیورسٹی آف سوات کے مختلف ڈیپارٹمنٹس کے 22طلباء وطا لبات میں لیپ ٹا پس تقسیم کئے گئے۔ اس سلسلے میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں وائس چا نسلر یونیورسٹی آف سوات پروفیسر ڈاکٹر محمد جمال خان نے…

سوات یونیورسٹی کے شانگلہ کیمپس کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کی تیاریاں

یونیورسٹی آف سوات کے شانگلہ کیمپس کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کی تیاریاں،تمام تر ضروریات کیلئے پرپوزل فوری طور تیار کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی۔اس سلسلے میں گزشتہ روزصوبائی وزیر اطلاعات شوکت علی یوسفزی کے زیر صدارت اجلاس ہوا،جس میں یونیورسٹی…

سوات یونیورسٹی کی بلڈنگ چھ ماہ میں مکمل کرلی جائے گی،رجسٹرار

یونیورسٹی آف سوات کے رجسٹرار اورشانگلہ کیمپس کے ڈائریکٹر محبوب الرحمن نے سوات یونیورسٹی بلڈنگ چھ ماہ میں مکمل کرنے کااعلان کردیا، جون 2020تک یونیورسٹی نئی بلڈنگ میں منتقل ہوگی، تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے، یونیورسٹی آف سوات کی پورے صوبے کی…

سوات یونیورسٹی کے شعبہ معاشیات کے زیر انتظام ایک روزہ سیمینار کا انعقاد

سوات یونیورسٹی کے شعبہ معاشیات کے زیر انتظام ایک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں طلباء و طالبات سمیت سوات یونیورسٹی کے رجسٹرار محبوب الرحمان نے بحثیت مہمان خصوصی شرکت کی جبکہ قائد اعظم یونیورسٹی اسلام اباد میں اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر…

سوات کی ترقی میں طلباء کا کردار کلیدی حیثیت رکھتا ہے،جی او سی ملاکنڈ ڈویژن

جی او سی ملاکنڈڈویژن میجر جنرل محمد اعجاز مرزا کی ہدایت پر یونیورسٹی آف سوات اور افضل خان لالہ کالج کے طلباء و طالبات نے ملاکنڈ فورٹ کا دورہ کیا اور ایک یادگار دن گزارا۔اس موقع پر طلباء وطالبات کو ملاکنڈفورٹ کے مختلف حصوں کا دورہ کرایا…

قدرتی پھل اور سبزیوں کا استعمال انسانی زندگی کے لئے انتہائی مفید ہے،ڈاکٹر محمد جمال

یونیورسٹی اف سوات کے وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر محمد جمال نے کہا ہے کہ قدرتی طور پر پیدا ہونے والے پھل اور سبزیوں کا استعمال انسانی زندگی کے لئےانتہائی مفید ہے، بہت سی بیماریوں کا علاج ان ہی پھلوں اور سبزیوں سے ممکن ہے، ان خیالات کااظہار…

یونیورسٹی آف سوات، ذہنی صحت کے حوالے سے دو روزہ سیمینار

شعبہ سائکالوجیکل سٹڈیز یونیورسٹی آف سوات کے زیر انتظام ذہنی صحت کے حوالے سے دو روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار میں سائکالوجیکل سٹڈیز کے طلباء وطالبات اور اساتذہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔اس موقع پر شعبہ کے ا نچارج فہیم الدین، ڈاکٹر…

سینئر صحافی اور خوازہ خیلہ پریس کلب کے صدر رفیع اللہ کو سوات یونیورسٹی نے لیکچرر شپ دیدی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)سوات کے سینئر صحافی اور خوازہ خیلہ پریس کلب کے موجودہ صدر رفیع اللہ کو سوات یونیورسٹی کی جانب سے لیکچرر شپ کا ارڈر دیدیا گیا ۔ رفیع اللہ نے سوات یونیورسٹی کے ابتدائی دنوں میں یونیورسٹی میں جرنلزم ڈیپارٹمنٹ شروع کرنے…

سوات یونیورسٹی: ڈسپلنری کمیٹی کا فیصلہ آگیا،فضل حکیم کے بیٹے اور بھتیجے سمیت 12 طلبہ پر پچاس پچاس…

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات یونیورسٹی میں پچھلے دنوں ہونے والے واقعہ پر بنائی گئی ڈسپلنری کمیٹی کا فیصلہ آگیا۔ فیصلے میں ملوث پانے والے 12 طلبا پر پچاس پچاس ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے اور آئندہ ایسی کسی بھی حرکت سے دور رہنے کے لئے…

سوات میں ” پلانٹ فار پاکستان ” مہم کا افتتاح کردیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیر زراعت، لائیو سٹاک و فشریز محب اللہ خان نے کہا ہے کہ آئندہ نسلوں کے مستقل کو محفوظ بنانے کیلئے جنگلات کا تحفظ اور پودے لگانا ناگزیر ہے، ملک میں مزید 10 بلین پودے لگائے جا رہے ہیں جنگلات کا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More