آج کی خبریں سوات بورڈ امتحانات، پانچ سے زائد افراد کے جمع ہونے اور پاکٹ گائیڈ کی خریدوفروخت… عدنان باچا اپریل 28, 2023 0 نامساعد حالات سے بچاو کے لئے دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے اور خلاف ورزی پر سیکشن 188 پی پی سی کے تحت کاروائی ہو گی
آج کی خبریں سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے خلاف بغاوت اور غداری کا مقدمہ درج عدنان باچا اپریل 28, 2023 0 ذرائع کے مطابق ایف آئی آر سیل کردی گئی ہے
آج کی خبریں مینگورہ سبزی منڈی کے فریقین کے مابین صلح ہو گئی عدنان باچا اپریل 28, 2023 0 نئی سبزی منڈی کی تعمیر کے لئے مشاورت سے منصوبہ بندی کرنے کا فیصلہ کیا
آج کی خبریں مٹہ، بیدرہ میں ٹریفک حادثہ،18 زخمی اسپتال منتقل عدنان باچا اپریل 28, 2023 0 زخمیوں میں دو کی حالت تشویشناک ہے
آج کی خبریں کبل سی ٹی ڈی دھماکہ، ریسکیو اینڈ سرچ آپریشن مکمل عدنان باچا اپریل 28, 2023 0 آپریشن میں 18 شہیدوں اور70 کے قریب زخمیوں کو ملبے سے نکالا گیا
آج کی خبریں کبل سی ٹی ڈی دھماکہ کی ایف آئی آر میں دہشت گردی کے دفعات شامل عدنان باچا اپریل 28, 2023 0 قتل اقدام قتل اور دہشت گردی کے دفعات شامل کئے گئے ہیں
آج کی خبریں کبل دھماکہ،سپین خان نے تحقیقات کے لئے 24 گھنٹے کی ڈیڈ لائن دے دی عدنان باچا اپریل 28, 2023 0 سپین خان نے آئی جی خیبرپختونخوا کو 24 گھنٹے کی ڈیڈ لائن دیتے ہوئے کہا کہ فی الفور حقائق عوام کے سامنے لائیں جائے
آج کی خبریں مراد سعید کی کال پر سوات سمیت صوبہ بھر میں احتجاجی مظاہرے عدنان باچا اپریل 26, 2023 0 سابقہ وفاقی وزیر مراد سعید کی کال پر مینگورہ،بٹ خیلہ، چکدرہ،بونیر،کرک،خار اور مومند میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے
آج کی خبریں بریگیڈئر ساجد کا دورہ سیدو شریف اسپتال عدنان باچا اپریل 25, 2023 0 کمانڈر سجاد نےجام شہادت نوش کرنے والے سی ٹی ڈی اور پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت بھی پیش کیا
آج کی خبریں کبل سی ٹی ڈی تھانہ دھماکہ، 18 افراد جاں بحق جبکہ 70 افراد زخمی ہوگئے عدنان باچا اپریل 25, 2023 0 کبل اور مینگورہ میں واقعے کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے گئے