Browsing Tag

Cleanliness

انتظامیہ کی جانب سے دس روزہ صفائی مہم کا آغاز

زما سوات (29مئی2019ء)ضلعی انتظامیہ اور ڈبلیو ایس ایس سی کی جانب سے دس روزہ صفائی مہم کا آغاز کر دیا گیا، نشاط چوک مینگورہ سے سوات پریس کلب تک آگاہی ریلی منعقد کی گئی، ریلی میں اے ڈی سی فواد خان، اسسٹنٹ کمشنر بابوزئ عامر علی شاہ، ڈبلیو ایس…

عید الضحیٰ کے موقع پر صفائی کا خاص خیال رکھا جائے ، ڈپٹی کمشنرسوات

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، 19 آگست 2018ء) ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا کے زیر صدارت عیدالضحیٰ کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد کیا گیا ، جس میں ٹی ایم اے ،ریسکیو 1122 ، واساء ، ویٹرنری افیسرز اوردیگر محکموں کے آفیسرز نے بھر پور شرکت کی ، ڈی سی سوات…

مینگورہ،محلہ گل مشال اور رنگ محلہ گندگی کے ڈھیر میں تبدیل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:31اکتوبر2017ء)مینگورہ کے محلہ گل مشال اور رنگ محلہ میں گندگی کے ڈھیر سے عوام عاجز آگئے،صفائی مہم میں ابھی تک ان محلوں کی صفائی عمل میں نہیں لائی گئی جس کے باعث علاقہ عوام میں غم و غصہ پایا جا رہا ہے،علاقہ مکینوں…

مینگورہ،ٹی ایم اے اور واسا کی جانب سے صفائی مہم تیزی سے جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:25اکتوبر2017ء)مینگورہ شہر میں واسا اور ٹی ایم اے بابوزئی کے زیر اہتمام ماہانہ صفائی مہم بدستور جاری ہے ، گزشتہ روز ملوک آباد 2 میں گندگی کے بڑے ڈھیروں اور نالیوں کو مکمل صاف کردیا گیا ہے ، تحصیل ناظم اکرام خان ، سی ای…

مینگورہ شہر میں صفائی مہم کا آغاز کردیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:23اکتوبر2017ء)سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں صفائی مہم کا آغاز کردیا گیا ،اس حوالے سے سوات پریس کلب میں میٹ دی پریس سے خطاب کرتے ہوئے ڈیڈک کمیٹی کے چیئرمین فضل حکیم خان ، تحصیل ناظم اکرام خان ، ڈپٹی کمشنر عامر آفاق ،…

مینگورہ شہر میں خصوصی مہم کا آغاز23اکتوبر سے کیا جائے گا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:19اکتوبر2017ء)مینگورہ شہر میں 23اکتوبر سے خصوصی صفائی مہم کا آغاز کیا جائے گا،اس حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر بابوزئی ہیڈ کوارٹر شہاب محمد خان نے بتایا کہ 23اکتوبر سے23نومبر تک مینگورہ شہر کے نو یونین کونسلوں میں واسا اور ٹی…

کبل میں ہفتہ صفائی مہم کے حوالے سے واک کا اہتمام

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔02اکتوبر2017ء)سوات کی تحصیل کبل میں ہفتہ صفائی مہم کے حوالے سے واک کا اہتمام کیا گیا ، واک میں اے سی کبل اسرار احمد ، تحصیل نا ظم حا جی رحمت علی ، ڈی ایس پی ریاض خان اور علاقے کی لوگوں نے کثیرتعداد میں شرکت کی ، واک کے…

سوات میں ڈی سی کی ہدایت پر صفائی مہم کا آغاز کردیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔09جولائی 2017ء )ڈی سی سوات کی خصوصی ہدایت پر مرکزی شہر مینگورہ اور نواحی علاقوں میں ٹی ایم اے حکام نے صفائی مہم کا آغاز کردیا ،ابتدائی طورپر شہر کے داخلی علاقوں قمبر ، رحیم آباد،جنرل بس اسٹینڈ اور دیگر ملحقہ علاقہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More