Browsing Tag

dead

بریکوٹ: نوجوان کو قتل کرکے لاش ویرانے میں پھینک دی گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقے پارڑئی میں نوجوان کو قتل کرنے کے بعد لاش ویرانے میں پھینک دی گئی۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقے پارڑئی میں عظیم اللہ ولد شیرین دازہ سکنہ خوازہ خیلہ حال پاڑی کو نامعلوم افراد نے بے دردی سے…

سوات : کبل میں بجلی کے کرنٹ نے33 سالہ شخص کی جان لے لی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) کبل میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے 33 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقے دیولئی فضل آباد میں 33 سالہ اکبر خان گھر میں بجلی کا کام کر رہا تھا کہ اچانک بجلی کے کرنٹ کا زور دار جھٹکا…

سوات: ایک اور باب کا اختتام،ملک بیرم خان انتقال کرگئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے معروف شخصیت ملک بیرم خان عرف تاتا انتقال کر گئے ہیں۔ ضلع سوات کے ہر دلعزیز شخصیت اور سابقہ کونسلر ملک بیرم خان انتقال کرگئے ہیں۔خاندانی ذرائع کے مطابق جمعرات کے روز عصر کے وقت ملک بیرم خان کی وفات…

سوات،چھ سالہ بچہ نہر میں ڈوب کر جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات کی تحصیل کبل کے علاقے کوزہ بانڈئی میں چھ سالہ بچہ نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کوزہ بانڈئی کے نہر میں چھ سالہ عطاء اللہ نہر میں نہا رہا تھا کہ اچانک ڈوب گیا، ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے موقع…

سوات: بیوی کو قتل کرنے والا دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

سوات( زما سوات ڈاٹ کام ) سوات کے علاقے میاندم میں شوہر نے بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا جبکہ خود دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا۔پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقے میاندم سواتو کلے میں لال محمد ولد عمر محمد نے گھریلوں ناچاقی کی وجہ…

ایلم کی پہاڑی میں جھڑپ، سوات سے تعلق رکھنے والے تین شدت پسند ہلاک

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) بونیر کے علاقے ایلم کی پہاڑی میں جھڑپ کے دوران تین شدت پسند جاں بحق ہوگئے،شدت پسندوں کا تعلق سوات سے تھا۔ کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ ملاکنڈ ڈویژن کے ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی کو اطلاع ملی تھی کہ ضلع بونیر میں…

سوات، عید کے پہلے دن لڑکا اور لڑکی کو قتل کردیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات کی تحصیل مٹہ ڈیران پٹی میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر لڑکا لڑکی قتل کردیا گیا۔پولیس سٹیشن مٹہ کے مطابق گاوں ڈیران پٹی میں مسمی باچازادہ نے اپنی بہن مسمی (ب)اور صاحب جان نامی شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا…

سوات: سابق صوبائی وزیر کا کورونا سے انتقال

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سابق صوبائی وزیر حسین احمد کانجو کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق جماعت اسلامی کے اہم رہنماء و سابق صوبائی وزیر حسین احمد کانجو کو 21 مئی کو کورونا او پی ڈی میں…

کالام،اتروڑ میں ٹربائین کے پانی پر تصادم، ایک شخص جاں بحق،دو زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) کالام کے علاقہ اتروڑ میں ٹربائین کے پانی پر جھگڑے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق سوات کے سیاحتی مقام کالام کے علاقے اتروڑ میں ٹربائین کے پانی پر دو فریقین میں تصادم ہوا، اس دوران معصوم…

سوات : معمولی تکرار پر نوجوان کو قتل کردیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات کی تحصیل مٹہ میں معمولی تکرار پر نوجوان کوفائرنگ کر کے قتل کردیا گیا ۔ ڈی ایس پی مٹہ پیرزربادشاہ کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے گاوں سخرہ میں میبنہ طور پر اصغرخان اور سعود خان کے درمیان کسی بات پر معمولی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More