Browsing Tag

dead

بنڑ،نشے میں ٹُن افراد کے تصادم میں راہگیر جاں بحق

بنڑ سکول کے قریب دو فریقین کے آپسی تصادم میں فائرنگ سے راہگیر جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق مینگورہ کے علاقہ بنڑ میں دو فریقین جہانگیر ولد تاج سکنہ امیر خان نویکلے،شہزاد خان ولد گل شاد سکنہ پٹھانے

سنٹرل اسپتال میں شیر خوار بچی مبینہ غفلت سے جاں بحق

سنٹرل اسپتال سیدو شریف میں شیر خوار بچی مبینہ غفلت سے جاں بحق ہو گئی، بچی کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ مینگورہ کے علاقہ لطیف آباد کے رہائشی سید کریم ولد عبدالکریم نے میڈیا کو بتایا کہ گزشتہ روز انہوں نے اپنی بھتیجی

وادی اتروڑ کے پہاڑوں میں لاپتہ پشاور کے سیاح کی لاش برآمد

سوات ( زما سوات) وادی اتروڑ کے پہاڑوں میں لاپتہ پشاور کے سیاح کی لاش برآمد تفصیلات کیمطابق کچھ دنوں پہلے پشاور سے تعلق رکھنے والا محمد منیب نامی لڑکا اتروڑ سے کمراٹ ٹریکنگ کرتے ہوۓ لاپتہ ہوگۓ تھے جس کی لاش کل اسمس اور جہاز بانڈہ کے درمیانی…

سترہ سالہ زخمی نوجوان اسپتال انتظامیہ کی غفلت سے جاں بحق، لواحقین کا احتجاج

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سیدو شریف اسپتال کی کیجولٹی یونٹ میں ڈاکٹروں اور سٹاف کی مبینہ غفلت سے 17 سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ لواحقین نے احتجاج کرتے ہوئے سیدو شریف مین روڈ کو ہر قسم ٹریفک کے لئے بند کردیا ۔ ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل بحرین…

سوات، خوازہ خیلہ میں بہن بھائی سمیت تین بچے جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) خوازہ خیلہ میں ٹریفک حادثات کے نتیجے میں بہن بھائی سمیت تین بچے جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقے شین فتح پور میں موٹر کار نے سڑک کنارے دو بچوں آٹھ سالہ مروان اور دس سالہ مروا پسران ولد…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More