Browsing Tag

dead

پاکستان میں کورونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد 4 ہوگئی

اجمل وزیر نے پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد تین ہوگئی ہے اور ایران سے آنے والی ایک خاتون کورونا وائرس کے باعث جاں بحق ہوگئی، صوبے میں اس وائرس کے مصدقہ کیسز 31 اور مشتبہ کیسز کی…

سوات: بحرین میں موٹرکار دریائے سوات میں جا گری، تین افراد لاپتہ

سوات کے علاقے بحرین میں موٹر کاردریائے سوات میں جا گری ۔ گاڑی میں سوار تین افراد دریائے سوات میں ڈوب کر لا پتہ ہو گئے ۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل بحرین کے علاقے کلالئی میں کیبا پل کے مقام پر موٹر کار تیز رفتاری کے باعث دریائے سوات میں…

سیدو شریف: فائرنگ سے جاں بحق رحمت علی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

سیدو شریف میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے نادرا کے سینئر افسر رحمت علی کو سپرد خاک کردیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق سوات کے علاقے سیدو شریف خونہ چم میں گزشتہ روز ایک جرگے کے دوران فائرنگ سے نادرا کا سینئر افسر رحمت علی عرف دادا جاں بحق ہوا تھا

سوات: شدید ذہنی دباؤ نے 55 سالہ شخص کی جان لے لی

تحصیل بریکوٹ کے علاقہ دیوالگئی میں 55 سالہ شخص نے گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی ۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ ناٹمیرہ دیوالگئی میں عمرین ولد سرگن نے اپنے مویشیوں کے تبیلے میں گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی ہے ۔ لاش کو…

سوات، سیدوشریف میں فائرنگ سے ’نادرا ‘کا اہلکارجاں بحق

سیدو شریف میں فائرنگ سے نادرا کا اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق سیدو شریف کے علاقے کوہستان گٹ میں ایک جرگے کے دوران فائرنگ ہوئی جس کی زد میں آکر محکمہ نادرا کا اہلکار رحمت علی عرف دادا سکنہ برکلے سیدو شریف جاں بحق ہوگیا۔ لاش کو پوسٹ…

مٹہ میں 47 سالہ شخص نے خود کو گولی ماردی

مٹہ کے علاقے سمبٹ میں 47 سالہ شخص نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے سمبٹ میں 47 سالہ رضا خان ولد طوطا نے خود کو گولی مار دی جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔ رضا خان کو زخمی حالت میں طبی امداد کے لئے…

سوات پولیس نے اندھے قتل کے تین مقدموں کا سراغ لگا لیا

سوات پولیس نے پولیس اہلکار کے قتل سمیت تین قتل کیس کا سراغ لگا لیا،قاتلوں کو گرفتار کر کے آلہ قتل بھی بر آمد کرلیا۔پولیس کے مطابق پچھلے تین مہینوں کے اندر نامعلوم ملزمان کی جانب سے تین افراد کو قتل کیا گیا جس میں 26جنوری کو میاں نور محمد…

سوات: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

کبل کے علاقے کانجو میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔پولیس نے ملزمان کی تلاش کے لئے سرچ آپریشن شروع کردیا۔پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقے کانجو میں نامعلوم افراد نے ڈیوٹی پر مامور سپاہی عمران پر فائرنگ کردی…

سوات،مینگورہ میں سولہ سالہ نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

مینگورہ میں فائرنگ سے سولہ سالہ نوجوان کو قتل کردیا گیا،پولیس نے ملزم گرفتار کر کے آلہ قتل بر آمد کرلیا۔پولیس کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے محلہ فتح خان خیل میں ملزم عباس ولد لیاقت حسین سکنہ بنڑ نے فائرنگ کرتے ہوئے سولہ سالہ نوجوان…

مٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے چپریال بالاسور میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرتے ہوئے اثر علی نامی شخص کو قتل کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان موقع واردات سے فرار ہونےمیں کامیاب ہو گئے ہیں تاہم مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More