Browsing Tag

injured

لوئردیر: ایم پی اے کے گاڑی پرنامعلوم افراد کا حملہ، فائرنگ سے چار افراد جاں بحق تین زخمی

لوئردیر (زماسوات) ضلع لوئر دیر کے تحصیل میدان میں ایم پی اے لیاقت خان کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں ان کے بھائی اور بھتیجے سمیت چار افراد جان بحق ہوگئے ۔ جبکہ ایم پی اے لیاقت سمیت تین افراد زخمی ہوئے ۔ فائرنگ سے ایم پی اے کا بھائی جہان…

ملم جبہ میں نجی سکول کی گاڑی پہاڑی سے نیچے جا گری، ایک جاں بحق جبکہ گیارہ بچے شدید زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) مینگورہ ابدالی پبلک سکول امانکوٹ کی گاڑی مالم جبہ کشورہ کے مقام پر پہاڑی سے نیچے جا گری، حادثے کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق جبکہ گیارہ بچے شدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق مینگورہ ابدالی پبلک سکول امانکوٹ کی…

میاندم میں معمولی تکرار پر دو بھائیوں کو لہو لہان کردیا گیا

سوات کے علاقہ میاندم میں چھری کے وار سے دو بھائی زخمی ہوگئے، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ میاندم میں معمولی تکرار پر ملزم ادریس ولد ایوب خان نے چھری کے وار کرکے دو بھائیوں اکرام،نازمین…

کانجو میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے موٹرسائیکل سوارپولیس اہلکار زخمی

کانجو (زما سوات) کانجو کے علاقہ چور بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے موٹرسائیکل سوارپولیس اہلکار زخمی ہوگیا،پولیس ذرائع کے مطابق پولیس اہلکار معمول کے گشت پر تھے کہ کانجو مشہور چور بازار میں نامعلوم ملزمان نے ان پر فائرنگ کردی جس کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More