Monthly Archives

ستمبر 2017

پولیس نے بھاری مقدار میں منشیات و اسلحہ برآمد کر کے ملزمان گرفتار کئے ہیں،ڈی آئی جی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔20ستمبر2017ء )ڈی آئی جی ملاکنڈ ڈویژن اختر حیات خان نے کہا ہے کہ ملاکنڈ ڈویژن میں جرائم پیشہ اور سماج دشمن عناصر کے خلاف مہم تیزی سے جاری ہے اور پولیس کو جرائم پیشہ افرادسے نمٹنے کی ہدایت کی گئی ہے ، ان کے دفتر سے…

سبزی منڈی اوڈیگرام منتقلی کسی صورت قبول نہیں،اجلاس میں فیصلہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔20ستمبر2017ء )سبزی منڈی مینگورہ کے آڑھتیوں کا سبزی منڈی اوڈیگرام منتقل کرنے کے خلاف اجلاس ، اجلاس میں آل پاکستان سبزی منڈی ، فروٹ و غلہ کے صدر ملک سوھنی ،مینگورہ تاجر برادری کے صدر عبدالرحیم، تحصیل ناظم اکرام خان ،…

خوازہ خیلہ،مختلف حادثات میں نوجوان جاں بحق،ایک شخص جھلس کر زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔19ستمبر2017ء )سوات کے علاقے خوازہ خیلہ میں رکشہ کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق جبکہ بجلی کرنٹ لگنے سے لائن میں جھلس کر شدید زخمی ہوگیا، واقعات کے مطابق گزشتہ روز خوازہ خیلہ بازار میں ایک چنگ چی رکشہ کی ٹکر سے 22 سال عمر کا…

مرغزار روڈ پر ٹریفک حادثے میں چار افراد زخمی ہو گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔19ستمبر2017ء )سوات کے علاقے مرغزار روڈ پر ٹریفک حادثہ، چار افراد زخمی ہوگئے، ریسکیو 1122 ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مرغزار روڈ پر ٹریفک حادثہ ہوا جس میں چار افراد زخمی ہوگئے ، حادثے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کے…

مینگورہ شہر کو ماڈل سٹی بنانا میرا خواب اور مشن ہے،فضل حکیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔19ستمبر2017ء )چیئرمین ڈیڈک فضل حکیم نے سوات کے ترقیاتی محکموں کے سربراہوں کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مینگورہ شہر میں نکاسی آب کے نالوں کی فوری تعمیر و مرمت کو یقینی بناتے ہوئے دیگر جاری تعمیراتی منصوبوں پر…

خستہ حال کالام شاہراہ پر ایک اور ٹرک حادثے کا شکار ہو گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔19ستمبر2017ء )بحرین کے علاقہ ساتال کے مقام پر آلو کی سبزی سے بھرا ٹرک اُلٹ گیا،حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ، ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ ساتال میں مین شاہراہ پر آلو کی سبزی سے بھرا ٹرک اُلٹ گیا…

سوات سے تعلق رکھنے والی نیلم چٹان کو ایوارڈ سے نوازا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔19ستمبر2017ء )سوات سے تعلق رکھنے والی سماجی کارکن نیلم ابرار چٹان کو غیر ملکی ادارے کی جانب سے ایوارڈ سے نوازا گیا،اسلام آباد میں منعقدہ تقریب کے دوران کمپری ہینسیو ڈیزاسٹر ریسپانس سروسز نامی بین الاقوامی تنظیم کی جانب…

مینگورہ کے علاقہ بارامہ میں پانی کی شدید قلت،لوگ بوند بوند کو ترس گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔19ستمبر2017ء )مینگورہ کے علاقہ بارامہ میں پانی کی شدید قلت نے عوام کو رُلا دیا،لوگ پانی کی بوند بوند کو ترسنے لگے، مینگورہ کے نواحی علاقہ بارامہ میں گزشتہ کئی دنوں سے پانی کی فراہمی معطل ہے جس کی وجہ سے علاقے میں پانی…

غالیگے،سیکورٹی چیک پوسٹ پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں،عوام مشکلات کا شکار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔19ستمبر2017ء )غالیگے کے مقام پر سیکورٹی چیک پوسٹ عوام کے لئے درد سر بن گیا،گھنٹوں گھنٹوں گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں،سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ غالیگے میں قائم سیکورٹی چیک پوسٹ پر چیکنگ کی وجہ سے لوگوں کو مشکلات…

پنشنرز ایسو سی ایشن کا مطالبات کی منظوری کے لئے ختم القرآن

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔19ستمبر2017ء ) آل پاکستان پنشنرز ایسو سی ایشن کا سوات پریس کلب کے سامنے اپنے مطالبات کے حق میں ختم القرآن کیمپ کا انعقاد ، کیمپ میں قرآن خوانی کی گئی ، گذشتہ روز سوات پریس کلب کے سامنے آل پنشنرز ایسو سی ایشن کے صدر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More