Monthly Archives

ستمبر 2017

کالام بیوٹیفیکیشن پراجیکٹ میں مبینہ کرپشن،بلدیاتی نمائندوں نے ڈیڈلائن دے دی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔09ستمبر2017ء )سوات کے علاقے کالام میں جاری بیوٹیفیکیشن پراجیکٹ میں مبینہ کرپشن کے خلاف علاقے سے منتخب بلدیاتی کونسلروں نے ملوث افراد کے خلاف کارروائی کے لئے ڈیڈلائن دیدی،دس دن میں کارروائی نہ ہونے کی صورت میں وزیرا…

مالم جبہ میں چور ایک رات میں 15 دکانوں کا صفایا کرگئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔09ستمبر2017ء )سوات میں پولیس اسٹیشن مالم جبہ کی حدود میں چوری کی دلیرانہ واردات،نامعلوم چور ایک ہی رات میں 15 دُکانوں کے تالے توڑ کر صفایا کرگئے، لاکھوں روپے کا قیمتی سامان چوری ہونے پر متاثرہ دُکانداروں سمیت علاقے…

حسین احمد کانجو کے گلے شکوے دور ہوگئے،پارٹی نہ چھوڑنے کی یقین دہانی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔09ستمبر2017ء )جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے صوبائی امیر مشتاق احمد خان کی سوات میں ناراض جماعت رہنما اور سابق صوبائی وزیر حسین احمد کانجو سے ملاقات، گلے شکوے دور ہوگئے، حسین احمد کانجو کا پارٹی نہ چھوڑنے کی یقین…

اسفندیار ولی اور حیدر ہوتی 21 ستمبرکو سوات میں طاقت کا مظاہرہ کریں گے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔09ستمبر2017ء ) اے این پی کے مرکزی رہنما اسفندیار ولی خان اور سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا امیر حیدر ہوتی 21ستمبر کو سوات کا دورہ کریں گے ،پارٹی ذرائع کے مطابق مرکزی رہنماؤں سمیت مقامی قائدین بھی ان کے ہمراہ ہوں گے ،…

سوات،شموزئی میں معمر ذہنی مریض شخص کی لاش برآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔09ستمبر2017ء )سوات کے علاقے شموزئی میں معمر ذہنی مریض شخص کی لاش برآمد کرلی گئی، پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پولیس کو دریائے سوات کے کنارے شموزو پل کے قریب ایک لاش کی اطلاع ملی جس پر پولیس نے جائے وقوعہ پہنچ کر…

فاٹا کو فوری طور خیبر پختونخواہ میں ضم کیا جائے،سکندر شیرپاؤ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔09ستمبر2017ء )مینگورہ قومی وطن پارٹی کے صوبائی چیئرمین سکندر حیات شیر پاؤ نے سوات کا دورہ کیا،اس موقع پر ضلعی چیئرمین رفیع الملک کامران خان کے رہائش گاہ پر پی کے اسی کے نمائندہ وفد نے چیئرمین شوکت علی جنرل سیکرٹری…

فضل حکیم اور پولیس اہلکاروں کے درمیان ہوا کیا تھا؟حقائق سامنےآگئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔09ستمبر2017ء )سوات پولیس کی تشدد کے شکار نوجوان نے انکوائری کمیٹی کے سامنے انسانیت سوز حقائق بیان کردئیے، ڈی پی او شانگلہ راحت اللہ خان کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی نے تحقیقات مکمل کرکے پولیس اہلکاروں کو قصوروار…

محکمہ انٹی کرپشن کی کارروائی،سابق تحصیلدار،پٹواری اور گرد سمیت پانچ ملزمان گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔08ستمبر2017ء )سوات میں محکمہ انٹی کرپشن کی کارروائی ،جائیداد کو غلط طریقے سے انتقال کرنے پر سابق تحصیلدار ،پٹواری اور گرد سمیت پانچ ملزمان گرفتار کرلئے گئے ،ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ،گزشتہ…

بحرین پولیس نے اغواء شدہ لڑکی 48 گھنٹوں کے اندر بازیاب کرالی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔08ستمبر2017ء )بحرین پولیس کی بروقت کارروائی،اغواشدہ نوجوان لڑکی کو 48 گھنٹوں کے اندر اندر بازیاب کرالیا ، پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز بحرین کے علاقے کلبنڑ سے نوجوان لڑکی مسماۃ’’س‘‘ دُختر دل جان کو اغوا کیا گیا تھا…

سوات،شرح خواندگی کے حوالے سے سالانہ رپورٹ جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔08ستمبر2017ء )سوات میں شعبہ تعلیم کی ترقی کے لئے کام کرنے والی فلاحی تنظیم الف اعلان نے شرح خواندگی کے حوالے سے سالانہ رپورٹ جاری کردی ، رپورٹ کے مطابق سوات میں لڑکوں کی خواندگی کا تناسب 60فیصد جبکہ لڑکیوں کا صرف…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More