Monthly Archives

دسمبر 2017

بریکوٹ،ایک سالہ بچی پانی کی بالٹی میں گر کر جاں بحق ہو گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:04دسمبر2017ء) بریکوٹ کے علاقہ شموزئی میں ایک سالہ بچی پانی کے بالٹی میں گر کر جاں بحق ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ خزانہ شموزئی میں ایک سالہ عجوہ دخترخالد گھر میں کھیلتے ہوئے پانی کی بالٹی میں گر…

رحیم آباد پولیس نے چارکلو چرس برآمد کر کے منشیات فروش کو گرفتار کرلیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:4دسمبر2017ء)رحیم آباد پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے چار کلو گرام چرس برآمد کر کے منشیات فروش کو گرفتار کرلیا،پولیس ذرائع کے مطابق ایک خفیہ اطلاع پر ایس ایچ اورحیم آباداقبال نسیم خان نے علیم خان اور نفری کے ہمراہ…

مینگورہ میں سوئی گیس لو پریشراور بندش کے خلاف عوام سراپا احتجاج

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:4دسمبر2017ء)سوئی گیس لوپریشراور بندش کے خلاف مینگورہ میں بلدیاتی نمائندوں کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا،مینگورہ شہراورگردونواح میں سوئی گیس لوپریشر، لوڈشیڈنگ، گیس بلوں میں جی ایس ٹی کے خلاف منتخب بلدیاتی نمائندوں…

میڈیکل کے طالب علم واجد علی خان کے قتل کے خلاف احتجاج،حکومت کو دس دن کی ڈیڈلائن

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:4دسمبر2017ء) پی ڈی اے یوتھ فورم اور قومی امن جرگہ کا پشاور میں قتل ہونے والے ڈاکٹر واجد علی کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ، مطالبات کے منظوری کے لئے دس دن کی ڈیڈ لائن اور مطالبات منظور نہ ہونے کی…

مینگورہ،تیز رفتار پولیس موبائل کی ٹکر سے نوجوان کی ٹانگ ٹوٹ گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:04دسمبر2017ء) مینگورہ کے علاقہ رحیم آباد میں پولیس موبائل کی ٹکر سے بائس سالہ نوجوان زخمی ہوگیا،ذرائع کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے علاقہ رحیم آباد میں تیز رفتار پولیس موبائل نے سڑک کنارے بائیس سالہ عابد کو ٹکر…

سیدو شریف پولیس نے چھ کلو چرس برآمد کر کے منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:03دسمبر2017ء)سیدو پولیس نے ایک ماہ میں 6کلو چرس برآمد کرکے 10منشیات فروشوں سمیت 72ملزمان کو گرفتار کرلیا ، سیدوسرکل کے ڈی ایس پی پیر سید خان اور ایس ایچ او الطاف نے ڈی آئی ملاکنڈڈویژن اور ڈی پی او سوات کی خصوصی ہدایت…

پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے زیر اہتمام شہید عبدالصمد خان اچکزئی کی 44ویں برسی منائی گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:03دسمبر2017ء)پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے زیر اہتمام سوات پریس کلب میں خان شہید عبدالصمد خان اچکزئی کی 44ویں برسی کی مناسب سے پروقار تقریب ، سوات بھر سے کارکنوں اور رہنماؤں کی شرکت ، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ضلعی…

مرغزارٹاؤن سے بائی پاس روڈ تک لنک روڈ کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:03دسمبر2017ء) مرغزار ٹاؤن سے بائی پاس روڈ تک ساڑھے چارکروڑ روپے کی لاگت سے لنک روڈ کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا ، لنک روڈ کا مقصد شہر پر ٹریفک کا بوجھ کم کرنا ہے ، فضل حکیم خان چیئرمین ڈیڈک کمیٹی ، پاکستان تحریک انصاف کے…

خصوصی افراد کے عالمی دن کی مناسبت سے تقریب کااہتمام

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:03دسمبر2017ء)خصوصی افراد کے عالمی دن کی مناسبت سے تقریب کااہتمام ، پاک فوج اورامنگ سوشل ارگنائزیشن کے زیراہتمام تقریب منعقدکی گئی ، تقریب میں پاک فوج کے بریگیڈکمانڈرمحمد عثمان ، فوجی جوانوں اورایم پی اے محب اللہ خان…

جب تک ہم زندہ ہے ختم نبوت میں کوئی ترمیم نہیں کرسکتا،علامہ ساجد میر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:03دسمبر2017ء) مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے امیرپروفیسر علامہ ساجد میر نے کہا ہے کہ جب تک اس ملک میں اہل حدیث زندہ ہیں کوئی مائی کا لعل ختم نبوت میں ترمیم نہیں کرسکتے ،حضرت محمد ؐ کی پوری زندگی مسلمانوں کے کے لئے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More