Monthly Archives

اپریل 2018

سوات میں گرینڈ کار شو 29 اپریل کو فارم گراونڈ میں منعقد ہوگا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 27 اپریل 2018ء)ضلعی انتظامیہ سوات اور واہ سٹریٹ ریسنگ کلب کے تعاون سے گرینڈ کار اینڈ کلچر شو 29اپریل کو فارم ہاکی گراونڈ مینگور ہ میں منعقد ہوگا۔ شو میں سپورٹس کارز،لگژری کارزاور وینٹیج کارز حصہ لیں…

ضلع شانگلہ کا اہم خاندان مسلم لیگ سے مستعفی،پی ٹی آئی میں شمولیت

سوات( زما سوات ڈاٹ کام:26اپریل2018)سپیکر صوبائی اسمبلی خیبر پختونخواہ اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہماری حکومت نے پسماندہ علاقوں کو ترقی دینے کیلئے عملی اقدامات اُٹھائے ہیں ، انشاء اللہ آنے والی حکومت مرکز سمیت چاروں صوبوں میں تحریک انصاف کی ہوگی،…

پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن کا مطالبات کے حق میں مظاہرہ،احتجاجی ریلی

سوات( زما سوات ڈاٹ کام:26اپریل2018)پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن کا مطالبات کے حق میں مظاہرہ،احتجاجی ریلی بھی نکالی گئی،اس حوالے سے پیرامیڈیکس نے ڈی ایچ او آفس کے سامنے اجلاس کیا پھر ڈی سی سے ملاقات کی جس کے بعد سوات پریس کلب تک جلوس…

تحریک انصاف کے 22 سال مکمل ہونے پر سوات میں جشن منایا گیا

سوات( زما سوات ڈاٹ کام:26اپریل2018) پی ٹی آئی کی22سال مکمل ہونے پر سوات میں جشن منایا گیا،مٹھائیاں تقسیم جبکہ کیک بھی کاٹا گیا،پاکستان تحریک انصاف کے قیام کا 22سالہ سیاسی سفر مکمل ہونے کے سلسلے میں سوات میں تحریک انصاف نے خوشی کا اظہارکیا۔…

یونیورسٹی آف سوات کے زیراہتمام دو روزہ کلچرایکسپو کا انعقاد

سوات( زما سوات ڈاٹ کام:26اپریل2018)یونیورسٹی آف سوات کے زیراہتمام دوروزہ کلچرایکسپوکاانعقادکیاگیاجس میں مختلف شعبہ جات کے طلباء وطالبات نے بڑھ چڑھ کرحصہ لیاجبکہ اس میگاایونٹ میں علاقائی ثقافت کواجاگرکرنے کیلئے مقامی طورپرتیارہونے والی…

جہانزیب نفیس ایڈووکیٹ پبلک سیفٹی کمیشن سوات کے چیئرمین منتخب

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :26اپریل2018)جہانزیب نفیس ایڈووکیٹ پبلک سیفٹی کمیشن سوات کے چیئرمین جبکہ عبدالمالک ممبر ضلع کونسل کووائس چیئرمین مقرر کیا گیا ، گذشتہ روز ڈی سی آفس میں پبلک سیفٹی کمیشن سوات کے انتخابات کا عمل مکمل کیا گیا جس میں…

خوازہ خیلہ، تاجروں نے ڈاکٹروں کے خلاف احتجاج کی دھمکی دے دی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :26اپریل2018)خوازہ خیلہ میں ڈاکٹروں کے نارواں روئے کے خلاف احتجاج پر ڈاکٹروں نے پی ٹی آئی کے رہنماء رحمت علی خان پر ساتھی سمیت مقدمہ درج کرلیا ،دو روز سے گرفتاری کیلئے خوازہ خیلہ ہسپتال میں ڈاکٹروں اور سٹاف کا احتجاج…

سردار سورن سنگھ کے قتل میں نامزد اقلیتی رہنما بلدیوکمار بری ، جیل سے رہائی کا حکم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 26 اپریل 2018ء) بونیر کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سردار سورن سنگھ قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا قتل میں نامزد بلدیو کمار سمیت چھ ملزمان کو رہا کرنے کا حکم ، زرائع کے مطابق ملزمان کو شک کے بنا پر رہا…

‎نازیہ اقبال کی دوکم سن بیٹیوں سے زیادتی کے الزام میں گلوکارہ کا 19 سالہ بھائی گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 25 اپریل 2018ء)سوات سے تعلق رکھنے والی پشتوکی مشہورگلوکارہ نازیہ اقبال نے اپنے سگے بھائی پر ان کی دوکم سن بیٹیوں سے زیادتی کرنے کا الزام عائد کیا ہے جس پر پولیس نے ان کے بھائی کو گرفتار کرلیا ہے۔تھانہ روات میں رپورٹ…

کانجو، موٹر سائکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ، باپ بیٹا جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 25 اپریل 2018ء) کانجو چوک کے قریب ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل کے مابین تصادم میں دو افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا، پولیس سٹیشن کانجو کے مطابق کانجوچوک کے قریب رات کے وقت موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More