Monthly Archives

اپریل 2018

سوات میں پاکستان زندہ باد مومنٹ کا جلسہ،کثیر تعداد میں لوگوں کی شرکت

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:28اپریل2018)سوات پاکستان اور پاک فوج زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا ،گراسی گراؤنڈ میں عوام نے بھرپور قوت کا مظاہرہ کیا،وطن عزیز کیلئے ہر قسم قربانی اور فوج کے شانہ بشانہ رہنے کا عزم ، پاک فوج سے اظہار یکجہتی ، منظور…

پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بینچ کے انتخابات مکمل،عبدالحلیم خان ایڈوکیٹ صدرمنتخب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:28اپریل2018)پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بینچ بار ایسو سی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگئے ،ممتاز قانون دان عبدالحلیم خان ایڈوکیٹ صدرمنتخب ، پورا کابینہ جت گیا ، گذشتہ روز ہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن مینگورہ بینچ کے سالانہ…

ایم پی اے فضل حکیم کی قیادت میں تحریک انصاف کے جلسے کے لئے قافلہ روانہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:28اپریل2018) سوات سے ڈیڈک کمیٹی کے چیئرمین وا یم پی اے فضل حکیم خان کی قیادت میں مینار پاکستان میں ہونے والے جلسے کے لئے قافلہ روانہ،گذشتہ روز سوات سے ایم پی اے فضل حکیم خان کی قیادت میں سینکڑوں گاڑیوں کی تعداد میں…

صحافیوں کے تھنک ٹینک جے ڈی ایچ آر کی جانب سے ایک روزہ کانفرنس

سوات(زما سوات ڈاٹ کام / عائشہ خان :28اپریل2018) سوات کے مقامی ہوٹل میں صحافیوں کے تھنک ٹینک جے ڈی ایچ آر کا ایک روزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں اے سی بابوزی حامد بونیری، مقامی صحافیوں سوات میں رہایشی مذہبی اقلیتی برادری (سکھ برادری، کریسچن…

‎پاکستان زندہ باد موومنٹ اج گراسی گراونڈ میں جلسہ کرے گی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 28 اپریل 2018ء) پاکستان زندہ باد موومنٹ آج گراسی گراونڈ میں جلسہ کریگی، جلسہ سے تاجر برادری کے صدر عبدالرحیم خان، امن کمیٹی کے چیئرمین زبیر خان سمیت دیگر سیاسی اور سماجی شخصیات خطاب کرینگے، جلسہ گراسی…

سوات پولیس بازی لے گئی،خیبر پختونخوا میں بہترین قرار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:27اپریل2018) سوات پولیس بازی لے گئی،خیبر پختونخوا میں کارکردگی کے لحاظ سے بہتر قرار،گذشتہ پانچ ماہ کے دوران سوات پولیس کی کار کردگی سب سے بہتر رہی ۔ پولیس رپورٹ کے مطابق گذشتہ پانچ ماہ کے دوران ڈی پی او سوات واحد محمود…

خوازہ خیلہ،بیٹے نے فائرنگ کرتے ہوئے اپنے والد کو قتل کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:27اپریل2018)تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ چینکولئی میں بیٹے نے فائرنگ کرتے ہوئے اپنے والد کو قتل کردیا،پولیس ذرائع کے مطابق تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ چینکولئی میں ملزم 22 سالہ بلال اور اُس کے والد عجب خان کے درمیان کسی بات…

تبدیلی کے دعوے داروں نے صوبے کو معاشی بدحالی سے دوچار کردیا ہے،امیر حیدر خان ہوتی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:27اپریل2018)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا امیر حیدر ہوتی نے کہا ہے کہ تبدیلی کے دعویداروں نے قرضے لے لے کر صوبے کو معاشی بدحالی سے دوچار کردیا ہے ، پرویز خٹک نے صوبے کے خزانے کا…

سوات میں خصوصی افراد کا مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:27اپریل2018)سوات میں خصوصی افراد (گونگے ، بہرے ) نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ مظاہرین نے پریس کلب تک ریلی نکالی ، اس موقع پر اپنے خطاب میں سوات فیڈریشن آف ڈیف کے صدر یوسف علی شاہ اور دیگر نے کہا کہ…

سنگر میں ڈائنا گاڑی اُلٹنے سے ایک شخص جان بحق جبکہ دو افراد زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 27 اپریل 2018ء) وادی سنگر میں ڈائنا گاڑی الٹ گئی،جس کے نتیجہ میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد شدید زخمی ہوگئے پولیس سٹیشن کوکارئی کے مطابق وادی سنگر میں ڈائنا گاڑی الٹ گئی جس میں ڈرائیور رضا خان ولد…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More