Monthly Archives

جون 2018

سوات بھر میں شفاف انتخابات کیلئے ڈپٹی کمشنر کی سربراہی میں اہم اجلاس،اہم احکامات جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 28 جون 2018ء) ضلع بھر میں صاف و شفاف الیکشن کے انعقاد کیلئے سیدوشریف میں ڈپٹی کمشنر سوات اورڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر ثاقب رضااسلم کی زیرصدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں ریجنل الیکشن کمشنر،ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر ،مانیٹرنگ…

درشخیلہ کے مقام پر دو کمسن بچے درائے سوات کی بے رحم موجوں کی نذر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 29 جون 2018ء) گرزشتہ روز تحصیل مٹہ کے علاقہ درشخیلہ میں دو کمسن بچے دریائے سوات کی بے رحم موجوں کی نذر ہوگئے دونوں چچا زاد بھائی دریا میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے ۔ دس سالہ فضل عظیم اور نو سالہ رحیم اللہ…

تبدیلی کا پانچ سالہ دور محرومیوں کا دور تھا جو عوام جان چکی ہے ۔واجدعلی خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 28 جون 2018ء) عوامی نیشنل پارٹی پی کے پانچ کے نامزد امیدوار واجد علی خان نے کہا ہے کہ سوات کے عوام اس دفعہ تعمیر و ترقی اور خوشحالی کو ووٹ دیں گے ، ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز حلقہ پی کے پانچ…

نو تعینات ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال لیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 28 جون 2018ء) ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال لیا ، ڈی سی سوات شاہد محمود کے تبادلہ کے بعد ثاقب رضااسلم نے ڈپٹی کمشنر سوات کا چارج سنبھال کر باقاعدہ کام شروع کردیا ہے ، انہوں آج…

سوات تعلیمی بورڈ نے جماعت نہم و دہم کے سالانہ نتائج کا اعلان کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 28 جون 2018ء) سوات تعلیمی بورڈ نے جماعت نہم و دہم کے سالانہ نتائج کا اعلان کردیا ، نتائج کے مطابق 2018 کے سالانہ امتحان میں جماعت نہم سائنس گروپ میں 30871 طلباء و طالبات میں سے 22622 کامیاب ہوئے اور ان کا…

سوات، ائندہ انتخابات میں حلقہ پی کے چھ PK-6 پر پی پی پی اور مسلم لیگ ن کا کانٹے دار مقابلہ متوقع

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 27 جون 2018ء) ائندہ انتخابات کیلئے سیاسی سرگرمیاں زور و شور سے جاری ہیں تمام سیاسی جماعتوں نے بھرپور کیمپیئن کا آغاذ کردیا ہے سیاسی تجزیہ کاروں کے مطابق تین پارٹیوں کے مابین کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے جن میں تحریک…

چار افراد کے قتل میں نامزد مبینہ ملزم بارے دارالقضاء مینگورہ نے بڑا فیصلہ سنادیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 27 جون 2018ء) بلوگرام میں چار افراد کے قتل میں نامزد ملزم وقاص کو عدالت نے رہا کردیا۔تفصیلات کے مطابق سال 2016 فروری کے مہینہ میں بلوگرام میں افسوسناک واقعہ پیش آیا تھا پولیس کے مطابق بچوں کے درمیان ہونے والی معمولی…

ہائی کورٹ مینگورہ بنچ نے پی ٹی ائی کے شوکت یوسفزئی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی، کاغذات درست قرار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 27 جون 2018ء) عمران خان کے سابقہ مشیرِ سیاست شوکت یوسفزئی کو ہائی کورٹ نے الیکشن لڑنے کی اجزت دیدی تفصیلات کے مطابق پشاور ہائی کورٹ کے مینگورہ بنچ نے پی ٹی ائی کے امیدوار شوکت یوسفزئی کے حق میں فیصلہ…

ٹیکسوں کے نفاذ کا فیصلہ واپس نہ لیا گیا، تو مزاحمت کریں گے، عبدالرحیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 27 جون 2018ء) سوات ٹریڈرزفیڈریشن کے صدر عبدالرحیم نے ملاکنڈ ڈویژن کی خصوصی حیثیت(پاٹا) کو ختم کرنے کے فیصلہ اور ٹیکسوں کے نفاذ کی شدید مخالفت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکسوں کے نفاذ کا…

سوات بورڈ کے زیر اہتمام میٹرک امتحان میں پوزیشن ہولڈرز کے نام سامنے آگئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 27 جون 2018ء) سوات بورڈ کے زیر اہتمام میٹرک بورڈ کے نتائج کا اعلان بروز جمعرات کیا جائیگا تاہم ٹاپ ٹونٹی میں مختلف اسکولوں کے نام بھی سامنے آگئے ہیں جس میں بورڈ ذرائع کے مطابق سوات پبلک اسکول مینگورہ ،…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More