Monthly Archives

اکتوبر 2018

خوازہ خیلہ، کرکٹ میچ کے دوران سر پر گیند لگنے سے پندرہ سالہ نوجوان جاں بحق

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 25 اکتوبر 2018ء) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ میں کرکٹ میچ کے دوران گیند سر پر لگنے سے پندرہ سالہ نوجوان جاں بحق، تفصیلات کے مطابق خوازہ خیلہ میں کرکٹ میچ کے دوران تماشبین طالب علم پندرہ سالہ شاہد ولد امان…

مینگورہ میں حلال فوڈ اتھارٹی نے مضر صحت دودھ سے بھرے ٹینکر کو دھرلیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 24 اکتوبر 2018ء)خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے سوات میں ایک کامیاب کاروائی کے دوران مینگورہ شہر اور نواحی دیہات کو مضر صحت دودھ سپلائی کرنے اور عوام کی صحت سے کھیلنے کی کوشش ناکام بنادی اتھارٹی کی…

سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں سولہ سالہ لڑکی نے خودکشی کرلی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 24 اکتوبر 2018ء) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے علاقہ امنکوٹ سٹی مل کے قریب سولہ سالہ دوشیزہ نے خود پر فائرنگ کرکے زندگی کا خاتمہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مینگورہ شہر کے علاقہ امانکوٹ میں 16سالہ دوشیزہ…

محمود خان نے سوات کیلئے چلڈرن ہسپتال سمیت دو اہم ترین منصوبوں کی منظوری دیدی

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، 24 اکتوبر 2018ء) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے سوات کے لئے دو بڑے پلوں اور چلڈرن ہسپتال کی منظوری دے دی ، سوات کی ترقی اور خوشحالی اولین ترجیح ہے جس کے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں ، سوات کو…

چارباغ کے اراضی مالکان نے سیکشن فور کیخلاف علم بغاوت بلند کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، 24 اکتوبر 2018ء) سوات کی تحصیل چارباغ کے علاقہ الہ آباد کے عوام نے وویمن کیمپس کیلئے اراضی دینے سے انکار کردیا،سکشن فور کے تحت زمینیں لینے کی کوشش کی گئی تو احتجاج کریں گے،صبر کا امتحان نہ لیا جائے،غریب اراضی مالکان…

ڈی سی سوات ثاقب رضا اسلم کی زیر صدارت رائٹ ٹو سروسز (آر ٹی ایس) کمیشن کا اجلاس

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 24 اکتوبر 2018ء) ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ سٹیرنگ کمیٹی برائے خدمات تک رسائی (رائٹ ٹو سروسز) کمیشن کا اجلاس ان کے دفتر گلکدہ سیدو شریف میں منعقد ہوا جسمیں مختلف محکموں کے ضلعی سربراہان کے…

پاک فوج نے 85فیصد سول عمارتیں اور 13چیک پوسٹیں انتظامیہ کے حوالے کردیئے ہیں .کمشنر ملاکنڈ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 اکتوبر 2018ء) کمشنر ملاکنڈ سید ظہیر الاسلام شاہ نے کہا ہے کہ پاک فوج نے 85فیصد بلڈنگز اور 13چیک پوسٹیں اور3پوسٹیں انتظامیہ کے حوالے کردیئے ہیں ، منتقلی کا سلسلہ بتدریج جاری رہیگا ، صوبائی حکومت ملاکنڈ…

سوات کی خواتین اور بالخصوص طالبات میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں، کمشنر ملاکنڈ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 اکتوبر 2018ء) کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سید ظہیر الاسلام شاہ نے کہا ہے کہ سوات کی خواتین اور بالخصوص طالبات میں ٹیلنٹ کی میں کوئی کمی نہیں یہاں کی خواتین نے زندگی کے مختلف شعبوں میں قومی اور بین الاقوامی سطح…

وزیر اعلیٰ محمود خان نے سوات کیلئے متعدد منصوبوں کا عندیہ دے دیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 اکتوبر 2018ء) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سوات کی ترقی میں گہری دلچسپی لے رہے ہیں سوات میں محکمہ اطلاعات کے زیر اہتمام انفارمیشن میڈیا کمپلیکس کا نیا منصوبہ بھی شروع کیا جا رہا ہے جس میں صوبائی…

سنٹرل ہسپتال 5 کروڑروپےادویات کیلئےمنظورکردئے، فضل حکیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام )چیئرمین ڈیڈیک فضل حکیم خان نے سنٹرل ہسپتال کیلئے 5 کروڑروپے فنڈ کی منظوری منظوری کرا دی ہے۔واضح رہے کہ نگران حکومت کےدورسے ہسپتال میں ادویات کی کمی کا مسئلہ پیدا ہوا تھا اور مریضوں کو شدید مشکلات کا سامناتھاجبکہ فنڈ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More