Monthly Archives

اکتوبر 2018

فضل حکیم کی قیادت میں پاک فوج کو اظہار تشکر کے طور پر ریلی اور جلسہ کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 28 اکتوبر 2018ء) سوات میں امن کیلئے قربانیاں دینے والوں کے حق میں مینگورہ میں تشکر ریلی اور جلسہ ، قیادت چیئرمین ڈیڈک فضل حکیم نے کی ریلی میں ہر مکتبہ فکر کے لوگوں نے بھر پور شرکت کی امن کیلئے قربانی…

سوات میں امن کا قیام اور اختیارات کی منتقلی پر ایم پی اے فضل حکیم کی قیادت میں ریلی اور تقریب کا…

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 28 اکتوبر 2018ء) ضلع سوات میں پاک فوج کی جانب سے سول انتظامیہ کو اختیارات کی منتقلی ، سوات میں امن قائم کرنے اورپاک فوج،پولیس،ایف سی اور دیگر متعلقہ اداروں کے شہدا کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے پاکستان…

دریائے سوات کو گندگی سے بچانے کیلئے اجلاس، صاف دریا صحت مند ماحول کے نام سے مہم شروع کیا جائیگا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)دریائے سوات کو میونسپل فضلات اور آلودگی سے بچانے اور ہر قسم کی گندگی سے پاک کرنے کیلئے اقدامات کی غرض سے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر محمد فؤاد خان کی زیر صدارت ڈی سی آفس گلکدہ سیدو شریف کے کانفرنس روم میں اجلاس ہوا اجلاس میں…

مٹہ کے علاقہ گولیرئی میں پانچ کمروں پر مشتمل گھر میں آگ بھڑک اٹھی،کروڑوں کا نقصان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 27 اکتوبر 2018ء) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ گوالیری چاڑمہ میں 22 کمروں کا گھر جل کر راکھ ہوگیا۔ اپنی مدد اپ کے تحت امدادی کاروائی کے ذریعیمے آگ پر قابو پالیا گیا ،تاہم آگ نے گھر کو راکھ کے ڈھیر میں تبدیلبکردیا، …

مقبوضہ کشمیر کے عوام پر بھارتی مظالم کے خلاف یومِ سیاہ منایا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 27 اکتوبر 2018ء)خیبرپختونخوا کے دوسرے حصوں کی طرح سوات میں بھی مقبوضہ کشمیر کے عوام پر بھارتی مظالم کے خلاف یوم سیاہ پورے جوش و جذبے سے منایا گیا مختلف تعلیمی، سماجی، بلدیاتی، فلاحی اور ثقافتی اداروں نے…

‎خیبرپختونخوا کے سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹروں اور نرسوں کے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی

خیبرپختونخوا کے سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹروں اور نرسوں کے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی گئی۔ محکمہ صحت نے تمام اسپتالوں کے حکام کو مراسلہ جاری کردیا ۔مراسلہ میں ہدایت کی گئی ہے کہ اسپتالوں میں ڈیوٹی اوقات کار کے دوران ڈاکٹروں…

پشاور ایئرپورٹ پر مسافر کے کرکٹ بیٹ سے بھاری مقدار میں چرس برآمد

پشاور ایئرپورٹ پر مسافر کے کرکٹ بیٹ سے بھاری مقدار میں چرس برآمد، ملزم کو ابتدائی کارروائی کے بعد اے این ایف کے حوالے کردیا گیا۔ اے ایس ایف نے بیرون ملک جانے والے مسافر کے پاس موجود کرکٹ بیٹ سے بھاری مقدار میں چرس برآمد کرکے اسے حراست میں…

بحرین کے علاقہ ساتال میں موٹر کار اور ہائی ایس میں تصادم 7 افراد شدید زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 25 اکتوبر 2018ء) بحرین کے علاقہ ساتال میں موٹر کار اور ہائی ایس میں تصادم 7 افراد شدید زخمیتفصیلات کے مطابق سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ ساتال میں موٹر کار اور ہائی ایس (فلایئنگ کوچ) کے درمیان تصادم کے…

مدین میں دریائے سوات سے خاتون کی بوری بند لاش برآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 25 اکتوبر 2018ء) سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ مدین کے مقام پر دریائے سوات سے نامعلوم خاتون کی بوری بند لاش برآمد، تفصیلات کے مطابق مدین میں مقامی لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی کہ دریائے سوات میں ایک بوری بند…

پاک فوج نے مٹہ بریم اور خوازہ خیلہ بانڈئی چیک پوسٹیں سوات پولیس کے حوالے کردیں

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 25 اکتوبر 2018ء) سوات میں چند روز قبل انتظامی اختیارات کی مقامی انتظامیہ کو منتقل کرنے کے بعد پاک فوج نے انتہائی اہم خوازہ خیلہ بانڈئی اور مٹہ بریم پل کی چیک پوسٹیں خالی کرکے پولیس کے حوالے کردیں۔ پولیس…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More