مٹہ،کم سن بچوں کی لڑائی، پانچویں جماعت کا طالب علم تیز دھار آلے سے قتل

 

مٹہ میاں کلے بیا کند میں کلاس 5thکے دو طلباء کی درمیان لڑائی ایک نے کسی تیزدارالے سے وار کرکے دوسرے کو قتل کیا مقتول کی گھر والوں کو اطلاع ملتی ہی انہوں نے مبینہ ملزم بچے پر حملہ کردیا زخمی بچہ بے ہوشی حالت میں مٹہ ہسپتال منتقل ادھر مقتول بچے کی والد کو بیٹے کی قتل کی اطلاع ملتی ہی وہ بھی بے ہوش ہو کر مٹہ ہسپتال لایا گیا پولیس نے رپورٹ درج کی تفصیلات کی مطابق گذشتہ روز مٹہ میاں کلے بیاکند کی گورنمنٹ پرائمری سکول کی چھٹی کی بعد کلاس 5thکی دو بچوں کی درمیان نامعلوم وجوہات کی بناء پر لڑائی ہوئی جس میں مبینہ ملزم بچے سبزعلی ولد حسین زادہ عمر گیا رہ بارہ سال نے کسی تیزدار الے سے وار کرکے حمداللہ ولد میاں شیر عمر گیارہ بارہ سال کو قتل کیا پولیس رپورٹ کی مطابق جب مقتول بچے کی گھر والوں کو اطلاع مل گئی تو انہوں نے مبینہ ملزم بچے پر حملہ کردیاجس سے وہ زخمی ہوا جن کو بے ہوشی کی حالت میں مٹہ ہسپتال لایا گیا ادھر جب مقتول بچے کی والد مسمی میاں شیر کو بیٹے کی قتل کی اطلاع مل گئی تو وہ بھی بے ہوش ہوگیا جن کو علاج کیلئے مٹہ ہسپتال منتقل کیا گیا ادھر پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتش شروع کی ہے جبکہ مبینہ ملزم بچے اور مقتول بچے کے والد کا مٹہ ہسپتال میں اخری اطلاعات تک علاج جاری تھا.

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More