شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پرفائرنگ، لانس نائیک شہید

شمالی وزیرستان میں فرنٹیر کورپس (ایف سی) کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ میں ایک جوان شہید اوردو زخمی ہوگئے۔

ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (ڈی جی آئی ایس پی آر) میجر جنرل آصف غفور کے مطابق شمالی وزیرستان میں پاک افغان بارڈر کے قریب دہشت گردوں نے ایف سی کی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی۔

وزیرستان(ویب ڈیسک) ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (ڈی جی آئی ایس پی آر) میجر جنرل آصف غفور کے مطابق شمالی وزیرستان میں پاک افغان بارڈر کے قریب دہشت گردوں نے ایف سی کی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی۔

دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایف سی کے لانس نائیک محمد عمران جاں بحق شہید آر نے بتایا کہ ایف سی کی جوابی فائرنگ میں 2 دہشت گرد بھی مارے گئے۔

واضح رہے کہ پاک افغان سرحد کے قریب سیکیورٹی اہلکاروں کو نشانہ بنائے جانے کا یہ پہلا واقعہ نہیں ہے۔ ان حملوں میں سے کئی سرحد پار سے کیے جاتے ہیں۔
29 اکتوبر کو افغانستان سے سرحد پار فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے 6 جوانوں سمیت 11 افراد زخمی ہوئے تھے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More