پنجاب حکومت نے میاں نواز شریف کی طبی رپورٹس مسترد کر دیں

علاج کی بنیاد پر لندن جانے والے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی جانب سے پنجاب حکومت کو بیوقوف بنانے کی ایک کوشش پکڑی گئی۔ م

میاں نواز شریف کی جانب سے اپنی موجودہ طبی صورتحال پر جومیڈیکل رپورٹ پنجاب حکومت کو بھجوائی گئی تھی وہ ان کے برطانیہ کے معالج کے بجائے برطانیہ کے کسی نجی ڈاکٹرسے تیارکرانے کے بعد حکومت پنجاب کوبھجوائی گئی ہے جبکہ برطانیہ میں جو ڈاکٹر میاں نواز شریف کے معالج ہیں ان کی طبی رپورٹ سے پنجاب حکومت کوآگاہ کیاگیا ہے اورنہ ہی بھجوائی جانے والی رپورٹ میں اصل معالج کی رپورٹ شامل ہے جس کے بعد پنجاب حکومت نے بھجوائی گئی میاں نوازشریف کی یہ رپورٹ مسترد کردی ہیں

کراچی(ویب ڈیسک)علاج کی بنیاد پر لندن جانے والے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی جانب سے پنجاب حکومت کو بیوقوف بنانے کی ایک کوشش پکڑی گئی۔ میاں نواز شریف کی جانب سے اپنی موجودہ طبی صورتحال پر جومیڈیکل رپورٹ پنجاب حکومت کو بھجوائی گئی تھی وہ ان کے برطانیہ کے معالج کے بجائے برطانیہ کے کسی نجی ڈاکٹرسے تیارکرانے کے بعد حکومت پنجاب کوبھجوائی گئی ہے جبکہ برطانیہ میں جو ڈاکٹر میاں نواز شریف کے معالج ہیں ان کی طبی رپورٹ سے پنجاب حکومت کوآگاہ کیاگیا ہے اورنہ ہی بھجوائی جانے والی رپورٹ میں اصل معالج کی رپورٹ شامل ہے جس کے بعد پنجاب حکومت نے بھجوائی گئی میاں نوازشریف کی یہ رپورٹ مسترد کردی ہیں۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More