سوات،مٹہ پولیس نے دو اہم شدت پسندوں کو گرفتار کرلیا

دونوں شدت پسند سیکورٹی فورسز پر حمل کرنے میں ملوث تھے

مٹہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو اہم شدت پسندوں کو گرفتار کرلیا، گرفتار شدت پسند سیکورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقوں شیرپلم،سڑہ چینہ اشاڑے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو مطلوب شدت پسندوں محمد رحمان اور محمد غفران کو گرفتارکرلیا۔

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) مٹہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو اہم شدت پسندوں کو گرفتار کرلیا، گرفتار شدت پسند سیکورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقوں شیرپلم،سڑہ چینہ اشاڑے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو مطلوب شدت پسندوں محمد رحمان اور محمد غفران کو گرفتارکرلیا۔

پولیس کا کہنا ہے دونوں پولیس کو متعدد مقدمات میں مطلوب تھے۔محمد رحمان سیکورٹی فورسز پر حملہ کرنے سمیت دہشت گردی کی دیگر مقدمات میں مطلوب تھا اور کراچی میں رپوش ہوگیا تھا جبکہ محمد غفران بھی تین مقدمات میں مطلوب تھا۔ پولیس دونوں کو گرفتار کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More