چین نے کورونا وائرس کی تشخیص کرنے والی خصوصی کٹس پاکستان بھیج دیں

پاکستان میں کورونا وائرس کے مشکوک مریضوں اور ممکنہ خدشات کے پیش نظر حفاظتی اقدامات کیلئے چین سے یہ کٹس بھجوانے کی درخواست کی تھی

چین نے کورونا وائرس کی تشخیص کرنے والی خصوصی کٹس پاکستان روانہ کردیں جو ایک سے دو روز میں اسلام آباد پہنچ جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کے مشکوک مریضوں اور ممکنہ خدشات کے پیش نظر حفاظتی اقدامات کیلئے چین سے یہ کٹس بھجوانے کی درخواست کی تھی۔ یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ پاکستان وہ پہلا ملک ہے جسے چین نے کورونا وائرس کی تشخیصی کٹس فراہم کی ہیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک) چین نے کورونا وائرس کی تشخیص کرنے والی خصوصی کٹس پاکستان روانہ کردیں جو ایک سے دو روز میں اسلام آباد پہنچ جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کے مشکوک مریضوں اور ممکنہ خدشات کے پیش نظر حفاظتی اقدامات کیلئے چین سے یہ کٹس بھجوانے کی درخواست کی تھی۔ یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ پاکستان وہ پہلا ملک ہے جسے چین نے کورونا وائرس کی تشخیصی کٹس فراہم کی ہیں۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More