سوات: لنڈاکے پولیس کی کارروائی، بھاری مقدار میں چرس اور ہیروین برآمد

پولیس نے خاتون سمیت تین ملزمان کو گرفتار کرلیا

ضلعی پولیس سربراہ قاسم علی خان کی خصوصی ہدایت پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائی کے دوران لنڈاکے پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مسماۃ (ج) زوجہ اکبر خان سکنہ بنٹرکے قبضہ سے 500گرام ہیروین اور 130گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ دوسری کارروائی میں لنڈاکے چیک پوسٹ پر کوسٹر میں سوار منشیات سمگلرز شہزاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)ضلعی پولیس سربراہ قاسم علی خان کی خصوصی ہدایت پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائی کے دوران لنڈاکے پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مسماۃ (ج) زوجہ اکبر خان سکنہ بنٹرکے قبضہ سے 500گرام ہیروین اور 130گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ دوسری کارروائی میں لنڈاکے چیک پوسٹ پر کوسٹر میں سوار منشیات سمگلرز شہزاد ولد جاوید سکنہ پشاور اور احمد زیب ولد اورنگ زیب سکنہ کوکاریئ کے قبضے سے 1131گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس نے ملزمان کو حوالات میں بند کردیا ہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More