سوات : ضلعی انتظامیہ اور فوج کا مشترکہ گشت، بازار میں لوگوں کی دوڑیں لگ گئی

لاک ڈاؤن کے دوران لوگوں کو گھروں تک محدود رہنے کی ہدایت

مینگورہ میں ضلعی انتظامیہ اور فوج کی جانب سے مشترکہ گشت کا انعقاد کیا گیا۔ گشت کے دوران بازاروں میں کھلی دکانیں بند کرادی گئی جبکہ موٹر سائیکل پر ایک سے زیادہ افراد کو اُتار دیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ اور فوج کی جانب سے مینگورہ بازار میں مشترکہ گشت کیا گیا۔ کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ،ڈپٹی کمشنر،ڈی آئی جی اور پاک فوج کے اعلیٰ افسران گشت میں شریک ہوئے۔ اس موقع پر بازاروں میں موجود لوگوں کو گھروں تک محدود رہنے کی ہدایات کی گئی جبکہ موٹر سائیکل پر ایک سے زیادہ افراد کو اُتار دیا گیا۔ اس موقع پر بازار میں بیشتر کھلی دکانوں کو بند کردیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) مینگورہ میں ضلعی انتظامیہ اور فوج کی جانب سے مشترکہ گشت کا انعقاد کیا گیا۔ گشت کے دوران بازاروں میں کھلی دکانیں بند کرادی گئی جبکہ موٹر سائیکل پر ایک سے زیادہ افراد کو اُتار دیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ اور فوج کی جانب سے مینگورہ بازار میں مشترکہ گشت کیا گیا۔ کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ،ڈپٹی کمشنر،ڈی آئی جی اور پاک فوج کے اعلیٰ افسران گشت میں شریک ہوئے۔ اس موقع پر بازاروں میں موجود لوگوں کو گھروں تک محدود رہنے کی ہدایات کی گئی جبکہ موٹر سائیکل پر ایک سے زیادہ افراد کو اُتار دیا گیا۔ اس موقع پر بازار میں بیشتر کھلی دکانوں کو بند کردیا گیا۔

لوگوں کو ہدایات جاری کی گئی ہے کہ لاک ڈاؤن میں گھروں تک محدود رہے اور بلا ضرورت گھروں سے باہر نہ کلیں۔انتظامیہ اور فوج کی جانب سے گشت کے دوران بھیڑ لگانے والے افراد کی دوڑیں لگا دی گئی۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More