سوات سے تعلق رکھنے والی معمر خاتون کو نوشہرہ میں قتل کردیا گیا

پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا

نوشہرہ میں سوات سے تعلق رکھنے والی معمر خاتون کو اس کے دیور کے بیٹے نے قتل کردیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق نوشہر کے علاقے بارہ بانڈہ میں کالام اوشو کی رہائشی بیوہ خاتون کو قتل کرنے کے بعد لاش کنویں میں پھینک دی گئی۔ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر ملزم عزت گل ولد گل بادشاہ کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ معمر خاتون کو قتل

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) نوشہرہ میں سوات سے تعلق رکھنے والی معمر خاتون کو اس کے دیور کے بیٹے نے قتل کردیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق نوشہر کے علاقے بارہ بانڈہ میں کالام اوشو کی رہائشی بیوہ خاتون کو قتل کرنے کے بعد لاش کنویں میں پھینک دی گئی۔ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر ملزم عزت گل ولد گل بادشاہ کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ معمر خاتون کو قتل کرنے والا اُس کے دیور کا بیٹا ہے اور جائیداد کے تنازعے پر اُس کو قتل کیا گیا ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More