سوات: وی ڈی سی ممبر کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا

لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے مٹہ اسپتال منتقل کردیا گیا

سوات کی تحصیل مٹہ میں ویلج ڈیفنس کمیٹی کے ممبر کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ مٹہ پولیس کے مطابق وی ڈی سی ممبرعبدالولی پر تحصیل مٹہ کے علاقہ خریڑئ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے عبدالولی کو مٹہ سول ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ جبکہ نامعلوم افراد واقعہ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات کی تحصیل مٹہ میں ویلج ڈیفنس کمیٹی کے ممبر کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ مٹہ پولیس کے مطابق وی ڈی سی ممبرعبدالولی پر تحصیل مٹہ کے علاقہ خریڑئ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے عبدالولی کو مٹہ سول ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ جبکہ نامعلوم افراد واقعہ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ، پولیس نے نامعلوم ملزمان کیخلاف ایف ائی ار درج کرلی۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More